معاشرہ تباہ کرنیوالی فلم کو نمائش کی اجازت نہیں دینگے ،فخرعالم
کراچی: معروف گلوکار ادکار کمپیئر اور فلم سینسر بورڈ سندھ کے چیئرمین فخر عالم نے کہا پاکستان میں سخت سے سخت قوانین جب تک نہیں بنائے جائیں گے کوئی بھی ادارہ ترقی نہیں کرسکے گا۔ غیر سیسنر شدہ فلموں کی نمائش کی وجہ سے لوگوں نے فلمیں نہ دیکھنے…