مغلپورہ زیادتی کیس، تحقیقاتی ٹیمیں ملزمان کا سراغ لگانے میں بدستور ناکام
مغلپورہ زیادتی کیس میں 58دن گزر جانے کے باوجود کوئی اہم پیشرفت سامنے نہ آسکی، اب تک ملزمان کا سراغ نہ لگایا جا سکا۔ ڈی این اے، سی سی ٹی وی فوٹیج اور پولی گرافک ٹیسٹ سے بھی کسی ملزم کی شناخت نہ ہو سکی، خفیہ اداروں، سی آئی اے اور پولیس…