ایران گیس کے نرخ دوبارہ طے کرنے پر رضا مند
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرایران کی جانب سے ایک اورمثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایران نے گیس کی قیمت دوبارہ طے کرنے کے لیے پاکستان کومذاکرات کی پیشکش کردی۔ میڈیارپورٹس میں غیرملکی خبررساں ادارے کے حوالے سے کہاگیا ہے کہ نیشنل ایرانیان…