Latest National, International, Sports & Business News

عراق: بم دھماکوں اور فائرنگ سے 6 فوجیوں سمیت 48 افراد ہلاک، 100 زخمی

عراق میں متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات دارالحکومت بغداد اور شمالی عراق کے علاقوں میں ہوئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق عراقی حکومت ملک میں پرتشدد واقعات کو…

اسلام آبادفائرنگ،عدالت نےکنول کومزید2روزہ جسمانی ریمانڈپردیدیا

اسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد واقعہ کیس کے ملزم سکندر کی اہلیہ کو اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سات روزہ جسمانی ریمانڈ…

چوہدری نثارنےناگہانی صورتحال سےنمٹنے کیلئےکوئیک رسپانس فورس بنانےکی ہدایت کردی

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی نے مستقبل میں اسلام آباد واقعے جیسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک ہفتے میں کوئیک رسپانس فورس بنانےکی ہدایت کردی۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیرصدارت سیکورٹی کی صورتحال پراہم اجلاس ۔ ایک ہفتے کے اندر…

افغان صدر آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

افغان صدرحامد کرزئی آج ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔ اسلام آباد پہنچنے پر افغان صدرکووزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنرپیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدرحامد کرزئی کی ون آن ون ملاقات ہو گی جس میں دوطرفہ مذاکرات…

جنگی جنون، بھارتی فوج کی بلا اشتعال کارروائیاں جاری

پاکستان کااحتجاج بے سود، تنقیدبے اثر، سرحد پار رابطے بھی کام نہ آئے۔ بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ راولاکوٹ میں نکیال کے علاقے لنجوٹ میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ شدید فائرنگ کے باعث لوگوں میں خوف پھیل…

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی میں دہشت گردی جاری رہی۔ فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ شہر قائد مسلسل بدامنی کی لپیٹ میں ہے۔ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں تیزی آگئی ہے۔ ابراہیم حیدری میں دہشت گردوں کی فائرنگ…

صنعا:یمنی فضائیہ کی بس میں بم دھماکے سے6 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

صنعاء: یمن میں فضائیہ کی بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بس میں دھماکا اس وقت ہوا جب یمن کی فضائیہ کے اہلکاروں کو دارالحکومت صنعا کے قریب واقع ایئربیس لے جایا جارہا تھا۔…

ایران میں ایک ہی دن 40 مجرموں کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا

تہران: ایران میں انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ حکام نے 40افراد کو ایک ہی دن پھانسی پر لٹکا دیا ہے جس کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں اور ‘مجرموں’ کے عزیز واقارب حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ہفتے کوعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹک…

سدھارنتھ ملہوترا نے اپنے ہی فین کلب کیخلاف ہرجانہ کردیا

ممبئی: سدھارنتھ ملہوترہ نے اپنے ہی فین کلب کے خلاف دس کروڑ روپے کا ہرجانہ کردیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فین کلب سدھارنتھ ملہوترہ کی مرضی سے شروع کیا گیا تھا جس کے زریعے ان کے چاہنے والے اداکار سے جڑی مختلف چیزیں ان لائن خرید سکتے تھے لیکن اب…

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلیے بھی دعا گو ہوں‘ عابد علی

لاہور: سینئر اداکارعابد علی نے کہا ہے کہ حوصلہ افزائی ہی اداکار کے لیے سب کچھ ہوتا ہے۔ شوبز میں میرا کیرئیر سالوںپرمحیط ہے لیکن آج بھی معیاری کام کا قائل ہوں اور جتنا مرضی بڑا نقصان ہو جائے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔ایک انٹر ویو میں اداکار…