Latest National, International, Sports & Business News

اوول ٹیسٹ؛ کم روشنی نے آسٹریلیا کو ناکامی سے بچالیا

کم روشنی نے آسٹریلیا کو ناکامی سے بچالیا، پانچواں ایشز ٹیسٹ آخری لمحات میں ڈرا قرار دے دیا گیا، انگلینڈ کو فتح کیلیے 21 رنز جبکہ آسٹریلیا کو مزید 5 وکٹیں درکار تھیں، سیریز 3-0 سے انگلینڈ کے نام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پانچواں ایشز ٹیسٹ آخری…

عالمی بینک اصلاحات کے نفاذ میں پاکستان کی مدد کیلیے تیار

عالمی بینک کے جنوبی ایشیا خطے کے نائب صدر فلپ لی ہیورو نے کہا ہے کہ عالمی بینک پالیسی اور کارکردگی پر مبنی سپورٹ کے ذریعے اصلاحات کے نفاذ میں پاکستانی حکومت کو معاونت فراہم کرنے کیلیے تیار ہے، انہوں نے یہ بات نئی دہلی سے روانگی سے قبل میڈیا…

پاک افغان تاجروں کا ویزا شرط ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان اور افغانستان کی تاجر و صنعت کار برادری نے دونوں ممالک کی طرف سے اپنے تاجروں کو بغیر ویزا کی شرط کے ایک دوسرے کے ملک میں آنے جانے کی سہولت فراہم کرنے کامطالبہ کیا ہے تاکہ تعاون کے نئے مواقع تلاش کر کے باہمی تجارت کو بہتر فروغ دیا جا…

ہفتہ رفتہ، قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ، کاٹن مارکیٹ بحرانی کیفیت کا شکار

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمت میں غیرمعمولی اتارچڑھائو کے باعث مارکیٹ میں بحرانی کیفیت پیدا ہوگئی تھی۔ روئی کی قیمت میں فی من 1000روپے کی کمی پیشی کے سبب کیے ہوئے سودوں میں گڑبڑہونے کی وجہ سے کاروبارمتاثرہوا تھا کئی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے مندی کا شکار رہی اور کے ایس ای100انڈیکس میں مجموعی طور پر 958 پوائنٹس کمی واقع ہوئی۔ مسلسل مندی کے سبب مارکیٹ میں ہیجانی سی کیفیت دیکھی گئی اور سرمایہ کاروں کے 2کھرب 17ارب سے زائد روپے ڈوب گئے جس کے نتیجے میں…

ملک بھر میں قدرتی گیس کی پیداوار میں سندھ کا حصہ 70.38 فیصد

ملک میں پیدا ہونے والی قدرتی گیس میں سندھ کا حصہ 70.38 فیصد ہے، مجموعی طور پر 3683ایم ایم سی ایف ڈی گیس میں سے بلوچستان کا حصہ 16.51فیصد، کے پی کے کا حصہ 10.05فیصد جبکہ پنجاب کا حصہ 3.07فیصد ہے۔ آئل اینڈ گیس سیکٹر کے ذرائع کے مطابق ملک بھر…

بابری مسجد کے مقام پر مارچ کا اعلان، 2000 ہندو انتہا پسند گرفتار

بھارتی پولیس نے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام کی طرف مارچ کے اعلان پر ہندو انتہا پسند جماعت ’’وشواہندو پریشد‘‘ کے 2000 کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ وشوا ہندوپریشد کی جانب سے ایودھیامیں بابری مسجد کے مقام کی جانب مارچ کااعلان کیاگیا تھااس…

برما، مسلمانوں کے خلاف منظم حملے پھر شروع، 35 مکانات، دکانیں نذر آتش

برما میں مسلمان ایک بارپھر بدھ بلوائیوں کے تشددکی زدمیں ہیں، بدھ خاتون سے زیادتی کی افواہ پر بلوائیوں نے مسلمانوں کی بستی پردھاوا بول دیاا ور درجنوں مکانات اوردکانوں کوآگ لگادی۔ عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق میانمارمیں ایک بارپھر مسلمانوں کے…

تیونس میں ہزاروں افراد کے حکومت مخالف مظاہرے

تیونس میں ہزاروں افراد نے قومی اسمبلی کے باہر اسلام پسند حکومت کے خلاف مظاہرے کیے اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت ملک میں سلامتی کی صورت حال کو بہتر بنانے اور معیشت کی بہتری میں…

پاکستان کشیدگی بڑھا رہا ہے، حرکتوں سے باز آجائے، بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی

بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال کو کشیدہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان جان بوجھ کر ماحول خراب کرنا چاہتا ہے۔ پانی سر سے گزر چکا، پاکستان اپنی حرکتوں سے باز آجائے۔ بھارتی فوج بہتر انداز میں کام کر…