لاہور، موسم سرد ہوتے ہی مرغی کا گوشت، انڈے مہنگے
موسم سرد ہوتے ہی لاہور میں مرغی کا گوشت اور انڈے مہنگے ہو گئے۔
لاہور: () چند روز قبل مرغی کا گوشت ایک سو چالیس سے ایک سو پچاس روپے کلو تک فروخت ہو رہا تھا یہ نرخ اب بڑھ کر ایک سو اسی روپے فی کلو تک پہنچ چکے ہیں۔ دوسری جانب انڈوں کی قیمت…