Latest National, International, Sports & Business News

کبڈی ورلڈ کپ، پاکستان نے امریکا کو پچھاڑ دیا

کبڈی ورلڈکپ میں ویمن ٹیم تو سیمی فائنل تک محدود ہو گئی مرد پہلوانوں نے امریکا کو پچھاڑ کر فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنا لی۔ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل بھارت اور برطانیہ کے درمیان جاری ہے۔ بھٹنڈا: () بھارتی شہر بھٹنڈا میں کبڈی ورلڈکپ MENs…

ویمن کبڈی ورلڈکپ کا سیمی فائنل، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

کبڈی ورلڈکپ کے ویمن سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کر دیا۔ قومی کھلاڑی تیسری پوزیشن کے لیے کل ڈنمارک کے خلاف اِن ایکشن ہوں گی۔ بھٹنڈا: () بھارت کے شہر بھٹنڈا میں زور کے جوڑ "کبڈی" کا ویمن سیمی فائنل ہوا۔ روایتی کھیل…

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کی جانب سے سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کل متوقع ہے۔ لاہور: ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شیڈول ون ڈے سیریز اٹھارہ دسمبر سے شیڈول ہے۔ ون ڈے اسکواڈ کے لیے…

دوسرا ٹیسٹ کا پہلا دن، نیوزی لینڈ کے 6 وکٹ پر 307 رنز

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 6 وکٹوں پر 307 رنز بنا لیے۔ ولنگٹن: () دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے پیٹرفلٹن اور Hamish…

دہشتگردوں کی مدد کا الزام، برطانوی شہریوں پر فرد جرم عائد

امریکی عدالت نے دو برطانوی شہریوں پر افغانستان میں دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی، سزا چار مارچ کو سنائی جائے گی۔ کنیکٹی کٹ: () امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کی عدالت نے دونوں ملزموں پر فرد جرم عائد کی۔ انتالیس سالہ بابر احمد…

نامزد چیف جسٹس تصدق حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا سنہری اور یادگار دور ختم ہو گیا۔ ان کے بعد جسٹس تصدق حسین جیلانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اسلام آباد: () جسٹس افتخار محمد چودھری عدلیہ کی تاریخ میں طویل ترین چیف جسٹس آف…

سندھ نے ادائیگی نہ کی تو بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پچاس ارب سندھ کے ذمہ واجب الادا ہیں۔ رقم ادا نہ کی گئی تو بجلی کاٹ دیں گے۔ جہاں بلوں کی وصولی کم ہے وہاں لوڈشیڈنگ زیادہ کریں گے۔ کے ای ایس سی کے ساتھ معاہدے پر نظرثانی کریں گے۔ اسلام…

نئی فلم ڈیڑھ عشقیہ کی تشہیری تقریب،مادھوری ڈکشٹ کی شرکت

ممبئی میں بالی وڈ کی نئی فلم ڈیڑھ عشقیہ کی تشہیری تقریب ہوئی،جس میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ہما قریشی نے شرکت کی،تقریب میں ڈانسنگ کوئین کے رقص نے شائقین کو دیوانہ کر دیا۔ ڈیڑھ عشقیہ دو ہزار دس میں ریلیز ہونے والی فلم عشقیہ کا سیکوئل…

امیتابھ بچن کی جانب سے بھارتی باکسر پر لکھی گئی کتاب کا افتتاح

ممبئی میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھارتی باکسر میری کوم کی زندگی پر لکھی کتاب کی رونمائی تقریب میں شرکت کی۔ بالی وڈ سپر سٹار امیتابھ بچن کا کہنا تھا "باکسنگ سٹار میری کوم "کی کتاب کا افتتاح ان کے لیے خوشی کا باعث ہے،میری کوم نے…

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار91 برس کے ہو گئے

لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے شہنشاہ جذبات بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار آج 91 برس کے ہو گئے۔ ممبئی: () بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار 11 دسمبر 1922 کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ 1930ء میں یہ خاندان پشاور سے بھارت منتقل ہو گیا۔ 1944ء…