امریکہ نیشنل باسکٹ بال:لاس اینجلس نے میمفیز کو شکست دیدی
لاس اینجلس()امریکہ نیشنل باسکٹ بال ایسو سی ایشن میں ایل اے لیکرز کی ٹیم نے ممفس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔
امریکہ میں ہونیوالے باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا،لاس اینجلس کی ٹیم کو فائنل پیریڈ میں اس وقت…