Latest National, International, Sports & Business News

سرمایہ کاری کیلیے پاکستان کو محفوظ سمجھتے ہیں، چین

کراچی: چینی قونصل جنرل مایاؤ نے کہاہے کہ چین پاکستان کے شعبہ توانائی ومعدنیات کے علاوہ کول اینڈ ونڈ انرجی کے منصوبوںمیں بھی سرمایہ کاری کررہا ہے، دوطرفہ تجارت کو ٍوسعت دینے کی غرض سے چین کے آئی سی بی ای بینک نے کراچی میں اپنی برانچ قائم…

ڈالر مہنگا روپیہ سستا، عوام کو مہنگائی کے نئے طوفان کا سامنا

کراچی: ڈالرکے مقابل روپے کی قدر میں مسلسل کمی سے عوام کو گرانی کے طوفان کا سامنا کرنا پڑے گا، حکومت کے ابتدائی100 دن کے دوران ڈالرکی نسبت روپے کی قدر میں 7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ…

ایف بی آر کو افغانستان کیلئے بلٹ پروف جیکٹس کا کنٹینرکلیئرکرنے کی اجازت

اسلام آ باد: وزارت دفاع نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو افغانستان کے لیے منگوائی جانے والی بلٹ پروف جیکٹس سے بھرا کنٹینر کلیئر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت دفاع کے ڈپٹی سیکریٹری آئی ایس سی حبیب اللہ کے دستخط سے ایف بی آرکو لیٹر لکھا…

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں 7.8 شدت کا زلزلہ، آواران میں 2 افراد جاں بحق

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے باعث آواران میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ شام 4بج کر 29منٹ پر کراچی، حیدر آباد، سکھر، نوابشاہ، خیر پور، لاڑکانہ،…

ڈرون حملے پاکستان اور امریکا کا آپس کا معاملہ ہے، برطانوی وزیر داخلہ

اسلام آباد: برطانوی وزیر داخلہ ٹریسا مے نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان اور امریکا کا آپس کا معاملہ ہے تاہم ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دہشت گردی سمیت دیگرجرائم کی روک تھام کے لئے تعاون جاری رکھے گا۔ برطانوی وزیر داخلہ نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد…

سیاسی سے تو مارشل لا حکومتیں بہتر تھیں جنہوں نے بلدیاتی انتخابات تو کرائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس افتخار محد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی حکومتوں سے تو مارشل لاء حکومتیں اچھی تھیں اور اگر حکومت نے بلدیاتی انتخابات نہیں کرانے لکھ کر دے دیں، ہم حکم جاری کردیں گے۔ بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف…

طالبان کے چرچ دھماکے سے لاتعلقی کے اعلان کے بعد معاملے کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں،فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات ہو یا جنگ بندی بے گناہوں کے قتل کا کوئی جواز نہیں۔ اپنے ایک بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سانحہ پشاور کو طالبان سے جوڑنا…

تحریک انصاف کے صدرجاوید ہاشمی کا توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کا مطالبہ

اسلام ٓآباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ توہین رسالت کا موجودہ قانون اسلام کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے اس میں ترمیم ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی میں سانحہ پشاور پر بحث کے دوران مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ قائد…

نواب شاہ سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث 21 ملزمان گرفتار

نواب شاہ: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث 21 ملزمان کو بھاری اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر نواب شاہ کے علاقے سنتا سنگھ اور پریل شاہ میں چھاپے مارے گئے اور اس دوران کراچی…

تحفظات دور؛ گورنر سندھ نے 10 روز بعد دبئی سے واپس آکر ذمہ داریاں سنبھال لیں

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے 10 روز بعد دبئی سے وطن واپس آکر ایک بار پھر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچنے والے گورنر سندھ کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی تھے، ایئر پورٹ پر انہوں نے میڈیا…