Latest National, International, Sports & Business News

پرتگال میں کرسٹیانو رونالڈو میوزیم کا افتتاح

شہرہ آفاق فٹ بالرکی پذیرائی کیلئے پرتگال میں کرسٹیانو رونالڈو میوزیم بنایا گیا ہے۔ لزبن: (آن لائن) کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ شہرہ آفاق فٹ بالر کی پذیرائی کیلئے پرتگال میں کرسٹیانو رونالڈو میوزیم بنایا گیا ہے جس…

اینڈی مرے نے بی بی سی سپورٹس پرسنالٹی آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا

ندن ()عالمی نمبر چار برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے سپورٹس پرسنالٹی آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے سال دو ہزار تیرہ کے لیے بہترین کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا،ٹینس سٹار اینڈی مرے کو سپورٹس پرسنالٹی آف…

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ جیت کر ایشز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

پرتھ ()ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 150 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی،کینگروز کو چھ سال بعد ایشز سیریز اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ پرتھ میں ہونیوالے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ…

ڈھاکا: عبدالقادر ملا کے حق میں قرارداد, پاکستانی سفیر طلب

بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کے رہنماء عبدالقادر ملا سے متعلق قرارداد پر پاکستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ڈھاکا: ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی کے رہنماء عبدالقادر ملا کو پھانسی دیئے جانے کیخلاف پاکستان کی قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے…

پنجاب میں شدید دھند، معمولات زندگی مفلوج، حادثات میں 6 جاں بحق

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ چودہ گھنٹے بعد لاہور ائیرپورٹ کھول دیا گیا۔ ملتان میں پروازوں کے ساتھ ٹرینوں کا شیڈول بھی شدید متاثر ہوا۔ لاہور اور شیخوپورہ سمیت کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی…

سانحہ راولپنڈی:54 ملزموں کے چالان عدالت میں پیش

راولپنڈٰ ی ()سانحہ راولپنڈی کے تحقیقاتی عمل میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،54 ملزموں کے چالان عدالت میں پیش کر دیئے گئے ہیں جبکہ امام بارگاہیں جلانے میں ملوث 31ملزموں کے خلاف مقدمات کے چالان آخری مرحلہ میں ہیں۔ ذمہ دار حکومتی ذرائع کے…

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد()وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی جائے گی،اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاپتہ افراد سے…

دھند کے باعث لاہور ائیرپورٹ بند، موٹروے پر سفر سے روک دیا گیا

لاہور میں دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہی۔ صبح سے دھند نے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لئے رکھا، پروازوں اور ریل گاڑیوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا اور ائرپورٹ پروازوں کے لئے بند کر دیا گیا۔ لاہور: () محکمہ موسمیات کے مطابق…

ایل پی جی کی قیمت 10 روپے فی کلو کم

ایل پی جی کی قیمت 10 روپے فی کلو کم ہو گئی، قیمتوں میں کمی نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کاروائی ہو گی۔ کراچی: (آن لائن) وزیر پیٹرولیم اور اوگرا کی مارکیٹنگ کمپنیوں کو قیمت میں کمی کی ہدایت کے بعد ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں 41 پوائنٹ کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ کراچی: () کاروبار کے آغاز میں تیزی رہی اور کاروبار کے دوران انڈیکس پہلی مرتبہ پچیس ہزار چار سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے…