Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان اور سری لنکاتجارتی معاہدے کوفعال بنائیں، صدر زرداری

اسلام آباد / کراچی: صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ پاکستان اور سری لنکاکی کاروباری برادری اورایوان ہائے تجارت مختلف شعبوں میں مواقع سے زیادہ سے زیادہ استفادے کیلیے کر دارادا کریں، مختلف شعبہ جات میںوسیع ترتجارت سے موجودہ تجارتی حجم کو…

ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے اچھی ریکوری کی، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے اچھی ریکوری کی ہے، ہمیں ایسی نشستوں پربھی کامیابی ملی جہاں سے آج تک ہم کامیاب نہیں ہو ئے تھے۔ چیئرمین نیب کے لیے ’’قحط الرجال‘‘ ہے ،…

سیاسی رہنمائوں سمیت متعدد بجلی وگیس چور پکڑے گئے، مقدمات درج

لاہور / گوجرانوالا / میلسی: میلسی میں سابق ایم این اے ٹوچی خان کے فرنٹ مین منظور بلوچ کے گھر کبیروالہ میں رائس فیکٹری اور میرج کلب میں بجلی چوری پکڑی گئی۔  جمعے کو ایف آئی اے ملتان کے انسپکٹر عبدالرئوف ایم این ٹی میپکو وہاڑی کے انسپکٹر عباس…

وزیراعظم ڈیموں کے حوالے سے قوم کواعتماد میں لیں، منور حسن

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسید منورحسن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ نیشنل سیکیورٹی کونسل کوملٹی ڈائی مینشل کونسل بنادیا گیا ہے،وہ جمعے کو ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے…

سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کیلیے 11 ایڈیشنل ججز مقرر کرنیکی منظوری

اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کے تقررکیلیے قائم پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کی سفارش پربلوچستان ہائیکورٹ میں 3اور سندھ ہائیکورٹ میں 8 ایڈیشنل ججز لگانے کی منظوری دیدی ہے۔ اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی کومزید بااختیار بنانے کیلیے سپریم…

تنزلی پانے والے 4 پولیس افسران کو دوبارہ نوازنے کی تیاریاں

کراچی: عدالتی حکم پر تنزلی پانے والے4 پولیس افسران کو دوبارہ نوازنے کی تیاری کر لی گئی آئندہ ہفتے انھیں ایس پی کے عہدوں پرترقی دیدی جائے گی جبکہ ایس ایس پی سی آئی کی جگہ یونٹ انچارج کا نام دے کر کچھ افسران کو ڈی ایس پی بنا کر اسی عہدے پر…

کراچی: حساس ادارے نے سول اسپتال سے ایک ٹارگٹ کلر پکڑلیا

کراچی: حساس اداروں کی ایک ٹیم نے سول اسپتال میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم شاہد سارنگی کوگرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم پولیس اہلکاروں اور سیاسی جماعت کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ، بینک ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان سمیت…

مردان، اے این پی رہنما گل حمید قتل، پشاور میں دھماکا، فورسز کی گاڑی تباہ

پشاور / مردان / کاٹلنگ: پشاور میں سیکیورٹی فورسزکے قافلے کے قریب بم دھماکے میں گاڑی تباہ ہوگئی جبکہ مردان میں فائرنگ کے دوران اے این پی رہنما ماموں سمیت جاں بحق ہوگیا۔ پشاورسے بڈھ بیر پولیس کے مطابق فورسز قافلہ کینال روڈ بازید خیل کے علاقے…

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے مسودے کی منظوری دیدی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل کونسل کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے جب کہ ولیج کونسل کے انتخابات غیر جماعتی…

کراچی اورلاہور میں میٹرو منصوبوں پرحتمی بات چیت کیلئے چینی وفد پیر کو پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم

اسلام آ باد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے چین نے لاہور اور کراچی میں میٹرو منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سےمعاہدے پر حتمی بات چیت کے لئے چینی وفد پیر کو پاکستان پہنچے گا۔ وزیر اعظم کوایک اجلاس میں کاشغر گوادر راہدری منصوبے…