Latest National, International, Sports & Business News

پاکستانی نگاہیں ٹوئنٹی 20 کی ٹاپ ٹیم بننے پر مرکوز

پاکستانی نگاہیں ٹوئنٹی 20 کی ٹاپ ٹیم بننے پر مرکوز ہوگئیں، زمبابوے کے خلاف 2 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ سری لنکا سے فاصلہ کم کردے گا۔ کپتان محمد حفیظ بیٹنگ، بولنگ اور آل رائونڈرز میں ٹاپ 20 میں موجود ہیں، سعید اجمل کا دوسرا نمبر ہے۔…

ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان کا سب سے مہنگا اورلاہورسب سے سستا شہر ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ملک کا سب سے مہنگا اور لاہور سب سے سستا شہر ہے۔ ڈی آئی خان میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد اور لاہور میں صرف 5 فیصد ہے۔ اسٹیٹ بینک نے انفلیشن مانیٹر جاری کر دیا۔ انفلیشن مانیٹر میں پاکستان کے 40…

سونے کی درآمدپرپابندی، جیولرزنے احتجاج کی دھمکی دیدی

جیم اینڈ جیولری انڈسٹری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے سابقہ دور میں فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرکے مخصوص افراد کو فائدہ پہنچانے اور لگژری گاڑیوں کی درآمد کے اسکینڈل کی طرح سونے کی درآمد کیلیے نئی پالیسی وضع کی جارہی ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے پیش…

ٹیکسوں،ڈیوٹی میںدی گئی چھوٹ ختم کرنے کے لیے کمیٹی قائم

حکومت نے 6 ارب ڈالرکانیا قرضہ حاصل کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے عائدکردہ ٹیکسوں اورڈیوٹی میں دی جانے والی چھوٹ ختم کرنے کی شرط پوری کرنے کے لیے چیئرمین ایف بی آرکی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔ دستیاب دستاویزکے مطابق کمیٹی 6 ارکان پر مشتمل…

پاک تھائی مشترکہ ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس، تجارت بڑھانے پراتفاق

پاکستان اور تھائی لینڈ کے نجی شعبوں نے ترقی اور خوشحالی یقینی بنانے کے لیے تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا اور اس ضمن میں مشترکہ بزنس کونسل کے سالانہ 2 اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے دونوں ممالک کے نجی…

نجی شعبے کو رعایتی ڈیوٹی پر گندم درآمد کرنے کی اجازت کا امکان

صوبوں نے گندم کے اسٹریٹجک ذخائر برقرار رکھنے کے لیے نجی شعبے کو رعایتی کسٹمز ڈیوٹی اور ود ہولڈنگ ٹیکس پر 5 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کی درخواست کردی ہے اور وفاقی حکومت کی جانب سے اجازت دیے جانے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ ای سی…

مرسی کی خودکشی کی افواہ، اخوان کے مزید رہنما گرفتار، فوجی بغاوت میں اسرائیل ملوث ہے، ترکی

انقرہ: سوشل میڈیا پر مرسی کی خودکشی کی افواہیں گردش کرنے لگیں جبکہ اخوان نے کہا ہے کہ یہ سابق صدر کو قتل کرنیکی سازش کا حصہ ہے۔ مصری خبر ایجنسی کے مطابق معزول صدر محمد مرسی نے پیر کی رات جیل میں چاقو سے خود کشی کی کوشش کی لیکن فوجیوں نے…

پارلیمنٹ کی بالادستی‘‘ بھارت میں بھی مقننہ اور عدلیہ آمنے سامنے

بھارتی حکومت اس قانون میں ترمیم کیلیے کام کر رہی ہے جس کے تحت سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سزایافتہ ایم پیز اور ایم ایل ایزکو فوری طور پر نااہل کیا جائے۔ عوامی نمائندگی کے ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے تحت ارکان پارلیمینٹ کو اپنی نشستیں اپیلوں…

عراق، 6 بم دھماکے، 35 افراد جاں بحق، 120 القاعدہ ارکان گرفتار

عراق میں بم دھماکوں فائرنگ اورتشددکے دیگر واقعات میں کم از کم 35افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپتال ذرائع اورسیکیورٹی اداروں نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے جنوبی شہروں عمارہ حیلہ اورناصریہ میں…

سرینگر: نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف ہڑتال، جھڑپیں، کئی زخمی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس کے ہاتھوں بے گناہ نوجوانوں کی گرفتاری اور لوگوں کوہراساں کرنے کی کارروائیوں کے خلاف شوپیاں میں مسلسل 5ویں روز بھی ہڑتال رہی۔ بون بازار، گولی چوک، عالی یال پورہ اور دیگر علاقوں میں مظاہرین اور بھارتی فورسز کے…