براؤزنگ زمرہ

دنیا

ایران سے متعلق عالمی اداروں کی کسی بھی قسم کی نرمی تاریخی غلطی ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پراس کے جوہری پروگرام کے حوالے سے عالمی دباؤ میں نرمی ایک تاریخی علظی ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ ...

بھارتی کوسٹ گارڈز نے ہتھیاروں سے لیس امریکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحل پر کوسٹ گارڈز نے ہتھیاروں سے لیس امریکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈز نے بحری جہاز کو جمعے کے روز قبضے میں لیا تھا جب وہ بغیر اجازت کے بھارتی سمندری حدود میں داخل ہوا اور جہاز کے عملے سے جب…
مزید پڑھ ...

مناسک حج کی ادائیگی آج شروع ہوگی، عازمین منیٰ روانہ

مناسک حج کی ادائیگی آج اتوار8ذوالحج سے شروع ہوگی۔ دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجازمقدس پہنچنے والے لاکھوں عازمین حج منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیںجہاں وہ آج ظہر‘عصر‘مغر ب اور عشا کی نمازیں ادا کریں گے۔عازمین حج منیٰ سے کل پیرکوحج کے…
مزید پڑھ ...

امریکا اور افغانستان میں سلامتی کے دوطرفہ معاہدے پر اتفاق ہوگیا

امریکا اور افغانستان کے درمیان سلامتی کے دوطرفہ معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکا اور افغانستان کا کہنا ہے کہ سلامتی کے دوطرفہ معاہدے پر اتفاق کے باوجود کچھ معلامات پر اب بھی اختلاف ہے۔ افغانستان کے صدر حامد کرزئی کے مطابق دونوں ممالک میں…
مزید پڑھ ...

سمندر طوفان بھارتی ساحلوں سے ٹکرا گیا، 20 افراد ہلاک

سمندری طوفان پائلن بھارتی ریاست آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں20 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ6 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان…
مزید پڑھ ...

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندر میں بھگڈر، 91 سے زائد افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیشن کے ایک مندر میں بھگڈر مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت91 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع داتیا کے علاقے رتن گڑھ میں مندولا دیوی کے مندر میں درگا…
مزید پڑھ ...

افغانستان، تحریک طالبان پاکستان کا نائب امیر لطیف محسود گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیرلطیف اللہ محسود کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لطیف اللہ محسود تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کے قریبی عزیز ہیں، لطیف اللہ محسود حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حامی تھے ،…
مزید پڑھ ...

جلال آباد میں پولیس ہیڈ کواٹر پر خودکش حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 10 افراد زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پولیس ہیڈ کواٹر پر خود کش حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صوبہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی…
مزید پڑھ ...

اٹلی میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 50 سے زائد افراد ہلاک

اٹلی کے ساحلی علاقے سیسلی کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں لاپتہ ہوگئے۔ اٹلی کے حکام کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ لمپیدوزا جزیرے سے تقریباً 130 کلومیٹر کے فاصلے پر…
مزید پڑھ ...

امریکی عدالت کا مردہ قرار دیئے گئے شخص کو دوبارہ زندہ ماننے سے انکار

امریکی عدالت نے 30 سال قبل لاپتہ ہونے کے بعد مردہ قرار دیئے جانے والے شخص کو دوبارہ زندہ ماننے سے انکار کردیا۔ امریکی عدالت کے جج ایلن ڈیوس کا کہنا ہے کہ ایک ایسا شخص جسے 3 دہائی قبل لاپتہ ہونے کے بعد مردہ قرار دیا گیا تھا،چاہے وہ زندہ ہو…
مزید پڑھ ...

بھارتی فوجی جوانوں کی اپنے ہی افسران کی دل کھول کر دھلائی، کئی افسران زخمی

پاکستان پر الزام تراشی اور اپنی عظمت کے ڈھنڈورے تو بہت پیٹے جاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ بھارتی فوج کے جوانوں اور افسروں کے درمیان آپس میں ہی نہیں بنتی جس کی ایک مثال گزشتہ روز اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک باکسنگ ٹورنامنٹ کے دوران جوانوں…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر: 24 برس میں خواتین کی بے حرمتی کے 20 ہزار واقعات

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں گزشتہ 24 برسوں کے دوران خواتین کی بے حرمتی اور آبروریزی کے 20 ہزار 78 واقعات رونما ہوئے۔ مقبوضہ علاقے کی کٹھ پتلی وزارت داخلہ نے نام نہاد اسمبلی میں ایک سوال کے…
مزید پڑھ ...