براؤزنگ زمرہ

دنیا

شام سرحد پر دیوار بنانے کے ترک فیصلے کیخلاف کردوں کا احتجاج، جھڑپیں

انقرہ : شام سے ملحقہ ترکی کی سرحد پر دیوار اٹھانے کا منصوبہ سُن کر ہزاروں کُرد اٹھ کھڑے ہوئے اور دوران احتجاج پولیس سے بھڑگئے، ان کا کہنا تھا کہ دیوارسرحد کے دونوں طرف کی کُرد آبادی کو تقسیم کردے گی۔ انقرہ نے منصوبہ بنایا ہے کہ شام سے ملحقہ…
مزید پڑھ ...

سال کا طاقتور ترین طوفان فلپائن میں داخل

سال کا طاقتور ترین طوفان ۔ ہیان ۔ فلپائن میں داخل ہوگیا ہے اور تباہی کی نئی تاریخ رقم کررہا ہے۔ ہیان ۔۔فلپائن کے وسطی جزیرے سے ٹکرایا ہے ۔۔لیکن اس سے پہلے ہی لاکھوں افراد یہاں سے محفوظ مقام کی طرف منتقل ہوچکے ہین ۔ پانچویں درجے کے اس طوفان…
مزید پڑھ ...

بھارتی مسلمان عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے کی قربانی نہ کریں، دارالعلوم دیوبند

بھارت کی معروف دینی درس گاہ دارالعلوم دیوبند نے بھارتی مسلمانوں سے اپیل کی ہےکہ وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے کی قربانی سے اجتناب برتیں۔ دارالعلوم دیو بند کے شعبہ نشر و اشاعت کے انچارج اشرف عثمانی کے مطابق دارالعلوم دیو بند ہمیشہ ہی سے گائے…
مزید پڑھ ...

عراق میں مسجد کے باہر دھماکا، 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عراق میں مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے شہر کرکوک میں بڑی تعداد میں لوگ عید کی نماز ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر آرہے تھے کہ مسجد کے قریب کھڑی کار میں دھماکا ہوگیا، جس…
مزید پڑھ ...

افغان صوبے گولر میں نماز عید کے اجتماع میں دھماکا، گورنر جاں بحق، 20 افراد زخمی

افغانستان کے صوبے لوگر میں نماز عید کے اجتماع میں دھماکے کے نتیجے میں صوبے کے گورنر ارسلہ جمال جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگر میں مقامی مسجد میں عید کے اجتماع کے بعد گورنر ارسلہ جمال تقریر…
مزید پڑھ ...

نیویارک سے نئی دہلی آنے والی بھارتی ایئرلائن کے مسافر کے سینڈوچ سے کیڑے برآمد

بھارتی ایئرلائن کی بین الاقوامی پرواز کے مسافروں کو جب کھانا فراہم کیا گیا تواس کے ایک مسافر کے سینڈ وچ سے زندہ کیڑے برآمد ہوئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو یارک سے نئی دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں سفر کرنے والے ایک مسافر…
مزید پڑھ ...

داڑھی نہ منڈھوانے پر سعودی کمپنی نے ملازم کو نوکری سے نکال دیا

سعودی عرب میں ایک کمپنی نے داڑھی منڈھوانے سے انکار پر اپنے ملازم کو نوکری سے نکال دیا۔ مقامی اخبار السعودی کے مطابق انجینئرنگ کے شعبے سے وابستہ محمد الانزی کا کہنا تھا کہ جب اس نے کمپنی میں ملازمت اختیار کی تو اس کے سامنے 2 شرط رکھی گئیں…
مزید پڑھ ...

فلپائن میں 7.2 شدت کا زلزلہ، 93 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وسطی فلپائن میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 93 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 12 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے نتیجے کم از کم 93 افراد ہلاک اور متعدد…
مزید پڑھ ...

شام میں خانہ جنگی: لوگ کتے، بلی، گدھے کا گوشت کھانے پر مجبور

شام میں ڈھائی سال سے جاری خانہ جنگی نے عام شہریوں کی روزمرہ زندگی پرگہرے منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ معیشت کی زبوں حالی، غربت، افلاس اور بھوک نے ہر طرف ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث مفلوک الحال لوگ مکروہ جانوروں حتیٰ کہ کتوں، گدھوں اور بلیوں کے…
مزید پڑھ ...

شام میں کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام کے صوبے ادلب میں ہونے والے کار بم دھماکے میں بچوں سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کار بم دھماکا شام کے شمالی مغربی صوبے ادلب کے قصبے دارکش میں ترکی کی سرحد کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد…
مزید پڑھ ...

امن کا نوبل انعام مجھے ملنا چاہیے تھا، شامی صدر بشار الاسد

شامی صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ امن کا نوبل انعام اقوام متحدہ کے ادارے کو ملنے کے بجائے انہیں ملنا چاہیے تھا۔ لبنانی جریدے کے مطابق شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کو نوبل انعام ملنے پر گفتگو کرتے ہوئے بشارالاسد…
مزید پڑھ ...

غیرمسلم اپنے معبودوں کیلئے’’اللہ‘‘ کا لفظ استعمال نہیں کرسکتے، ملائیشین عدالت کا فیصلہ

ملائیشیا کی ایک عدالت نے غیر مسلموں کو اپنے معبودوں کے لئے لفظ ’اللہ‘ استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ 2009 میں ملائیشیا کی حکومت نے عیسائی اخبار کو اپنے معبود کے لئے لفظ ’’اللہ‘‘ کے استعمال سے روک دیا تھا جس کے خلاف اخبار کے مالکان عدالت میں…
مزید پڑھ ...