براؤزنگ زمرہ
1کھیل
پاک بھارت میچ میں ثانیہ اور اہلخانہ کے کیا جذبات تھے؟ ٹینس اسٹار نے ویڈیو شیئر کردی
شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے پاک بھارت میچ کے درمیان مسلسل بدلتے جذبات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
‘والد نا چاہتے تو یہاں نہ ہوتا’، ہاردک پانڈیا آنجہانی والد کو یاد کرکے رو پڑے
بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے پاکستان کے خلاف اپنی جیت اور اننگز کو اپنے آنجہانی والد کے نام کردیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں زمبابوے نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم ہوبارٹ میں بارش کی وجہ سے میچ شروع ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔
پاکستان کیخلاف بھارت کی فتح پر افغانستان میں جشن
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی فتح کا جشن صرف حریف ملک میں ہی نہیں بلکہ افغانستان کے شہر کابل میں بھی منایاگیا ۔
آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست، نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی۔
شاہین کی یارکر سے اسپتال پہنچنے والے بیٹر گرباز کا بیان سامنے آگیا
پاکستان کے خلاف وارم اپ میچ میں فاسٹ بولر شاہین کی یارکر سے زخمی ہونے والے بیٹر رحمان اللہ گرباز نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔
آئرلینڈ نے 2 مرتبہ کی ٹی 20 چیمپئن کو شکست دیکر ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں جگہ بنا لی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
جلد کریز چھوڑنے والے نان اسٹرائیکر بیٹر پر پینلٹی کی تجویز
آسٹریلوی بولر مچل اسٹارک نے جلدی کریز چھوڑنے والے نان اسٹرائیکر پر پینلٹی کی تجویز دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یو اے ای کا نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں یو اے ای نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا امکان 60 فیصد سے 96 فیصد ہوگیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کے روز ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کے دوران بارش کے امکانات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
کیمرون گرین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے آسٹریلین ٹیم میں شامل
انجرڈ ہونے والے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کی جگہ کیمرون گرین کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
لکھ لیں! پاکستان ورلڈکپ کیلئے آئیگا لیکن بھارت وہاں نہیں جائیگا: سابق بھارتی کرکٹر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر آکاش چوپڑا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت ایشیا کپ کے لیے آئندہ برس پاکستان نہیں جائے گا لیکن پاکستان ورلڈ کپ کے لیے بھارت ضرور آئے گا۔