ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یو اے ای کا نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

یہ میچ فیصلہ کن میچ ہے، اگر نمیبیا کی ٹیم فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی تو وہ سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائے گی اور اگر نمیبیا ہار گئی تو نیدرلینڈز 4 پوائنٹس ہونے کے باعث سپر 12 مرحلے میں پہنچ جائے گی۔

یہ میچ آسٹریلوی شہر جی لانگ میں کھیلا جارہا ہے، اس سے قبل سری لنکا نیدر لینڈز کو 16 رنز سے شکست دے کر رن ریٹ بہتر ہونے کی بنیاد پر سپر 12 مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.