براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاری کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے، عمران عباس

کراچی: اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ ہندستان فلم انڈسٹری میں فنکارجوکام کررہے ہیں انھیں دیکھ کریہ محسوس ہوتاہے کہ انکو باقاعدہ اداکاری کی تربیت دی جاتی ہے تاکہ یہ دنیاکے مقابل آنکھ سے آنکھ ملاکرکام کرسکیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے…
مزید پڑھ ...

گلوکار الن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت چکے ہیں ان کی تیرہویں برسی گزشتہ روز خاموشی سے گزر گئی، وہ 4 جولائی 2000ء کو انتقال کر گئے تھے۔ الن فقیر 1932ء کو سندھ کے ضلع جامشورو میں پیدا ہوئے تھے…
مزید پڑھ ...

لکس ایوارڈز تقریب، کئی پاکستانی فنکاروں کو فراموش کردیا گیا

کراچی: بارھویں لکس ایوارڈ کی تقریب میں جیوری نے کئی پاکستانی فنکاروں کو فراموش کردیاجن میں اکثریت کاتعلق کراچی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکس ایوارڈکی سالانہ تقریب میں ہرسال فنکار شرکت کرنے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں اہم خدمات انجام دیتے ہیں…
مزید پڑھ ...

سیف اور پریتی 8 سال بعد ایکساتھ جلوہ گر ہونگے

ممبئی: بالی وڈ کی ڈمپل گرل پریٹی زنٹا کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم عشق اِن پیرس مداحوں کو کچھ خاص متاثر نہیں کرسکی لیکن پریٹی نے اپنی فلم کی ناکامی کو دل پر نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق پریٹی زنٹا 8 سال بعدسیف علی خان کے مدِمقابل اداکاری…
مزید پڑھ ...

سنجے دت کی فلم ’’پولیس گیری‘‘ کی نمائش آج ہوگی

ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنجے دت کی آنے والی ایکشن فلم ’’پولیس گیری‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز سے دو دن پہلے جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم آج سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں سنجے دت پولیس افسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کے مدِ مقابل پراچی ڈیسائی جب کہ…
مزید پڑھ ...

سوناکشی سنہا کی فلم ’’لٹیرا‘‘ آج ریلیز کی جائے گی

ممبئی: بالی وڈکی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا اور بینڈ باجا بارات سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے اداکار رنویر سنگھ کی ڈرامہ اور رومانس سے بھرپور فلم آج ریلیز کی جائے گی۔ رومانٹک ڈرامہ فلم ’’لٹیرا‘‘ کا نیا گانا اور ڈائیلاگ پروموز جاری کردیے گئے۔…
مزید پڑھ ...

مرکزی فلم سنسر بورڈ نے ملک بھر میں بھارتی فلم ’’رانجھنا‘‘ کی نمائش پر پابندی لگادی

لاہور: مرکزی فلم سنسربورڈ نے متنازع موضوع کے باعث بھارتی فلم ’’رانجھنا‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔ فلم کے درآمد کنندہ امجد رشید نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ رانجھنا کو پاکستان بھر میں گزشتہ ماہ نمائش کے لئے لئے پیش کیا…
مزید پڑھ ...

اسماعیل شاہ کی پہلی فلم نے کامیابی کے دروازے کھول دیے

لاہور: اسی کی دہائی میں فلمی صنعت کو ایک باصلاحیت فنکار ملا جس کا تعلق بلوچستان سے تھا ۔ جس نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز چھوٹی اسکرین سے کیا ۔ یہ فنکار سید زادہ تھا اور ایک ایسے خاندان کا چشم وچراغ جو ریاست کشمیر سے نقل مکانی کرکے افغانستان…
مزید پڑھ ...

شمی کپور کو 1957 میں ناصر حسین کی فلم سے کامیابی ملی

کراچی: بھارتی فلم انڈسٹری میں یوں تو بہت سے فلمی گھرانوں کی حکمرانی رہی ہے لیکن کپور خاندان کی حکمرانی اب تک سب پر حاوی ہے ۔ اب بھی کپور خاندان کے فنکار فلم انڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں،اداکار راج کپور کے بعدکپور خاندان اگر کسی فنکار نے شہرت…
مزید پڑھ ...

تھیٹر کے فروغ کے لیے کام کرنیوالوں کی حوصلہ افزائی کی جائے،سلیم آفریدی

کراچی: اداکار سلیم آفریدی نے کہا کہ گزشتہ ایک سال سے کراچی میں عوامی کمرشل تھیٹر کا نہ ہونا المیہ ہے کیونکہ یہی تھیٹر دنیا بھر میں پاکستان کی شناخت بنا جہاں بے شمار فنکاروں کو عزت اور شہرت ملی لیکن بدقسمتی سے ہم نے اس معیار کا خیال نہ رکھا…
مزید پڑھ ...

زارا اکبر کا معاوضہ نہ ملنے پر اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے سے انکار

لاہور: اسٹیج کی نامور اداکارہ زارا اکبر نے طے شدہ معاوضہ دینے میںٹال مٹول سے کام لینے پر فیصل آباد میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارمنس سے معذرت کرلی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے رواں ہفتے فیصل آباد میں پروڈیوسر عقیل چوہدری کے شروع…
مزید پڑھ ...

نئے پراجیکٹ پر کام کررہا ہوں، شبیر جان

کراچی: سینئر اداکار شبیر جان کا کہنا ہے کہ مجھے اپناماضی بہت یادآتاہے کہ جب شوٹنگ کے بعد ڈرامہ کے نشرہونے کا انتظار ہوتا تھا اورشام میں خاندان والے اوردوست میرے کام کے حوالے سے گفتگوکیاکرتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے رایل سے گفتگو کے…
مزید پڑھ ...