لکس ایوارڈز تقریب، کئی پاکستانی فنکاروں کو فراموش کردیا گیا

کراچی: بارھویں لکس ایوارڈ کی تقریب میں جیوری نے کئی پاکستانی فنکاروں کو فراموش کردیاجن میں اکثریت کاتعلق کراچی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکس ایوارڈکی سالانہ تقریب میں ہرسال فنکار شرکت کرنے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں اہم خدمات انجام دیتے ہیں تاکہ وہ اس ایواڈ تقریب کاحصہ بن سکیں مگرافسوس ہمیشہ کی طرح اس باربھی لکس ایوارڈمیں اپنے من پسندافرادکوتقریب کاحصہ بناکرجیوری نے کئی نامور فنکاروں کوردکردیالکس ایوارڈ کی جیوری کے اس عمل سے پاکستان شوبزانڈسٹری کے کئی فنکار مایوسی کاشکارہیں

تبصرے بند ہیں.