براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

بھارت میں مشاعرہ تہوارکی شکل اختیار کر چکا ہے، پاپو لر میرٹھی

کراچی: بھارتی شاعر پاپولر میرٹھی نے کہا ہے کہ شاعری ذہن کو تازگی پہنچانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ بھارت میں مشاعرہ باقاعدہ تہوارکی شکل اختیارکر چکا ہے اور بھارت کے عوام دلچسپی کے ساتھ مشاعروں میں شرکت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہارانھوں…
مزید پڑھ ...

شاہ رخ خان اپنی اہلیہ کی بھابھی سے تیسرے بچے کے باپ بن گئے

ممبئی: شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری نے اپنے گھر پیدا ہونے والے تیسرے بچے کے لئے سروگیٹ یعنی’’کرائے کی ماں‘‘ کی خدمات حاصل کی تھیں جو کوئی اور نہیں ان کی اپنی بھابھی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق شاہ رخ خان اوران کی اہلیہ نے اپنے تیسرے بچے کی…
مزید پڑھ ...

اداکارہ نور کی 27 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

لاہور: اداکارہ نور نے اپنی 27ویں سالگرہ آج فیملی اورقریبی دوستوں کے ہمراہ منائی جائے گی۔ نور نے ’’ رایل ‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ سالگرہ کے موقع پرتقریب کا اہتمام کیا جائے گا فیملی اورقریبی دوستوں کے ساتھ مل کرکیک کاٹوں گی۔ میں سمجھتی…
مزید پڑھ ...

فلم انڈسٹری کی بحالی نے فنکاروں میں ایک نیا جوش پیدا کردیا،جاوید شیخ

کراچی: ادکار ہدایت کار جاوید شیخ ان فنکاروں میں شامل ہیں کہ جنھوں نے بہت مشکل حالات میں بھی فلمیں بنائیں بلکہ ان کی ایک فلم’’یہ دل آپ کا ہوا‘‘ وہ فلم تھی جس نے فلم انڈسٹری کی رونقوں میں نہ صرف اضافہ کردیا بلکہ فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی…
مزید پڑھ ...

کرینہ اور اجے دیوگن کی فلم ’’ستیا گرہ‘‘ 23 اگست کو ریلیز ہوگی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور اجے دیوگن کی فلم ’’ ستیا گرہ ‘‘23 اگست کو ریلیز ہوگی۔ فلم سیاست کے موضوع پر ہواور اگراِس میں بگ بی بھی ہوں تو فلم کی پذیرائی کی توقعات بڑھ ہی جاتی ہے۔ فلم کا مرکزی کرداراجے دیوگن نے ادا کیا ہے جن کو…
مزید پڑھ ...

کام کے ساتھ میری محبت جنون کی حد تک ہے،غلام محی الدین

لاہور: اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ کام کے ساتھ میری محبت جنون کی حد تک ہے۔ اپنے ابتدائی دور سے لے کر اب تک میں نے ہمیشہ جنون کے ساتھ اداکاری کی ہے اور جب میں اداکاری کر رہا ہوتا ہوں تو مجھے اپنے ارد گرد کے ماحول کا بالکل احساس نہیں…
مزید پڑھ ...

راکھی کی فلم ’’شرمیلی‘‘نے 1971میں دھوم مچادی

کراچی: 3جولائی 1947 کو ویسٹ بنگال میں پیدا ہونے والی راکھی نے بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں چار دہایوں میں سب سے زیادہ سپر ہٹ فلموں میں کام کیا۔ وہ16مرتبہ بہترین ادکارہ بہترین سپورٹنگ ادکارہ کے لیے نامزد ہوئیں،انھیں 3فلم فئیر ایوارڈز اور ایک…
مزید پڑھ ...

عمائمہ ملک بالی ووڈ فلم میں عمران ہاشمی کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

ممبئی: پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک کو کنال دیش مکھ کی نئی فلم میں لیڈی لیڈنگ رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا ہے ۔ عمائمہ ملک اس فلم میں بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی کے مدمقابل جلوہ گرہونگی ۔بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے پہلے بھی دو پراجیکٹ…
مزید پڑھ ...

آئٹم سانگ کی بھی دھوم مچے گی،جیکولین فرنینڈس

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ نئی فلم کے آئٹم سانگ ’’جادو کی جپھی ‘‘کی بھی دھوم مچے گی ۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح سنجے دت کی فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس ‘‘میں یہ لائن کلک ہوئی ہے اسی طرح اب اس آئٹم سانگ بھی مقبول ہورہا…
مزید پڑھ ...

محکمہ ثقافت سندھ نے امداد کیلیے پسندیدہ فنکاروں کا انتخاب کرلیا

کراچی: محکمہ ثقافت سندھ کو بلاآخر سندھ کے مقامی فنکاروں کاخیال آہی گیا مگرافسوس اس بار بھی محکمہ ثقافت سندہ نے فنکاروں کے لیے قائم کیے گئے خصوصی فنڈسے ان فنکاروں کے نام کاانتخاب کیاہے کہ جوکسی نہ کسی صورت ان کے من پسند تھے۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ پر پاکستانی گلوکاروں کا ’’ راج ‘‘ختم کرنے کا پلان

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکاروں کے بالی وڈ فلموں کے میوزک پرچلتے’’ راج ‘‘کے خاتمے کے لیے بھارت کے متعصب گلوکاروں اور میوزک کمپنیوں نے ملتی جلتی آوازوں کی تلاش شروع کردی۔ ممبئی، کولکتہ، دہلی، چنائی، مدراس اوربھارتی پنجاب میں راحت فتح علی…
مزید پڑھ ...

دبنگ خان اب جیکولین فرنینڈز کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان اب جیکولین فرنینڈز کے ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف فلمساز ساجد نڈیاڈ والا نے اپنی آنے والی فلم ’’کک‘‘ میں سلمان خان کے مقابل سری لنکن بیوٹی کوئن جیکولین فرنینڈز کو سائن کیا ہے ان…
مزید پڑھ ...