Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1الیکشن نیوز

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کامیاب، غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ

راولپنڈی: غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کامیاب ہوگئے۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 راولپنڈی سے مسلم لیگ(ن) کے ملک شکیل احمد اعوان…

پاکستانی عوام بہادر ہیں جو خوف کے ماحول میں بھی ووٹ ڈالنے نکلے، جمائمہ

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام بہادر ہیں جو خوف کے ماحول میں بھی ووٹ ڈالنے نکلے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جمائمہ نے کہا کہ انتہائی خوف کے ماحول میں بھی آج کے دن پاکستانی بڑی…

شمالی وزیرستان میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے شمال مغربی قبائلی ضلع میں خواتین کو گھروں میں بند کرکے ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق میرانشاہ میں مساجد سے صبح سویرے اعلان کئے گئے کہ خواتین ووٹ ڈالنے کے لئے گھروں سے نہ کے…

صوبائی اسمبلیوں کے خیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج

کراچی: خیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 23 مردان سے سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی 10500 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ پنجاب اسمبلی پی بی 65 فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض الیکشن ہار گئے۔…

نواز شریف اور عمران خان کامیاب، غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ

غیر سرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 68 سے کامیاب قرار پائے…

غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان ، جاوید ہاشمی، جاہنگیر ترین کامیاب

الیکشن 2013 میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان این اے 1 سے کامیاب ہو گئے۔ان کے مدِمقابل غلام احمد بلور تھے۔ جنہوں نے خود شکست تسلیم کر لی ۔پی ٹی آئی کے جہنگیر ترین این اے 154سے 35990 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔جبکہ این اے 48 سے جاوید ہاشمی…

خواجہ سعد رفیق کو باہر نکال کر پولنگ اسٹیشن فوج کے حوالے

تحریک انصاف کی جانب سے جعلی ووٹ ڈالنے کی شکایت پر مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق کو باہر نکال کر پولنگ اسٹیشن کو فوج کے حوالے کردیا گیا۔ این اے 125 کے لالک جان چوک ڈیفنس میں واقعہ پولنگ اسٹیشن پر تحریک انصاف کی جانب سے الزام لگایا گیا…

این اے 51 سے راجہ اخلاص کامیاب ، راجہ پرویز ناکام

این اے 51 گو جر خان سے ن لیگ کے امید وار راجہ جاوید اخلاص 58481 ووٹ لے کرغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے۔ اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سابق وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف انکے مد مقابل تھے۔ وہ صرف 21475ووٹ…

ڈیرہ مراد جمالی : دھماکے میں آتھ افرادجاں بحق

بلو چستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھترمیںپی بی 28 کے آزاد امیدوار خادم شاہ کے قافلے پر بم حملہ اور فائرنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک آتھ افراد جاں بحق اور متعرد زخمی ہیں ، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس نے…

ووٹوں کی گنتی: عمران، جاوید ہاشمی، مخدوم شاہ محمود کو مخالفین پر برتری

ملک بھر میں ووٹنگ کے بعدعام انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان پشاور، راولپنڈی، لاہور اور میانوالی چاروں حلقوں جبکہ جاوید ہاشمی مخالف امیدوار پر برتری لئے ہوئے…

منگھو پیر روڈ پر دھماکا، 2 رینجرز اہلکارجاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی میں انتخابی گہما گہمی کے ساتھ ہی ساتھ تخریبی کارروائیاں بھی جاری ہیں ۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ پر دھماکے میں 2 رینجرز اہلکار جاں بحق اور 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر روڈ پر موٹر سائیکل سوار خود کش…