قومی اسمبلی کی نشستوں پر نواز شریف،شہباز شریف اور حمزہ شہباز جیت گئے

 

 

 

 

این اے 78 سے پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف غیر سرکاری نتائج کے مطابق فاتح قرار پائے ہیں۔

 

این اے 129 سے سابق وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف بھی ضیت گئے ہیں

 

دوسری جانب این اے 19 سے پاکستان مسلم لیگ کہ سیاسی وارث حمزہ شہباز بھی جیت گئے ہیں۔

 

واجح رہے کہ یہ نتائج ٖیر سرکاری ہیں۔

تبصرے بند ہیں.