این اے 51 سے راجہ اخلاص کامیاب ، راجہ پرویز ناکام

این اے 51 گو جر خان سے ن لیگ کے امید وار راجہ جاوید اخلاص 58481 ووٹ لے کرغیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے۔ اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سابق وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف انکے مد مقابل تھے۔ وہ صرف 21475ووٹ حاصل کرسکے۔

تبصرے بند ہیں.