ڈیرہ مراد جمالی : دھماکے میں آتھ افرادجاں بحق

بلو چستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھترمیںپی بی 28 کے آزاد امیدوار خادم شاہ کے قافلے پر بم حملہ اور فائرنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک آتھ افراد جاں بحق اور متعرد زخمی ہیں ، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرے بند ہیں.