صوبائی اسمبلیوں کے خیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج

کراچی: خیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 23 مردان سے سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی 10500 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پنجاب اسمبلی

پی بی 65 فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض الیکشن ہار گئے۔

پی بی 38 کوئٹہ سے آزاد امیدوارعاصم کرد گیلو کامیاب ہوئے۔

پی بی 12 کوئٹہ سے اے این پی کے امیدوار انجینئر زمرک خان 7826 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی

پی کے 93 دیر بالا سے جماعت اسلامی کے امیدوار ملک بہرام 1200 ووٹوں سے کامیاب قرار پائے۔

پی کے 50 ہری پور سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار یوسف ایوب کامیاب۔

پی کے 28 مردان سے اے این پی کے گوہر علی شاہ 11170 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 83 کوہاٹ سے تحریک انصاف کے محب اللہ خان 10320 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی کے 27 مردان سے آزاد امیدوار محمد عمران مہمند 8767 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

تبصرے بند ہیں.