غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان ، جاوید ہاشمی، جاہنگیر ترین کامیاب

الیکشن 2013 میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان این اے 1 سے کامیاب ہو گئے۔ان کے مدِمقابل غلام احمد بلور تھے۔ جنہوں نے خود شکست تسلیم کر لی ۔پی ٹی آئی کے جہنگیر ترین این اے 154سے 35990 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔جبکہ این اے 48 سے جاوید ہاشمی 33640 ووٹ لیکر غیر حتمی نتائج کے مطابق کامیاب ہیں۔

تبصرے بند ہیں.