براؤزنگ زمرہ
1الیکشن نیوز
پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
پی پی1 راولپنڈی سے نواز لیگ کے راجا اشفاق سرور کامیاب ہوئے۔
پی پی 3 راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کے افتخار احمد وارثی 56583 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پی پی 9 راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے آصف محمود 29712 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
پی…
حکومت سازی کیلئے نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس
لاہور: شریف برادران نے وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس کے دوران…
امید ہے کہ نواز شریف تعلقات کے فروغ میں کردارادا کریں گے، بھارتی وزیراعظم
بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد نواز شریف پاک بھارت تعلقات کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے نواز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران مبارکباد…
مسلم لیگ (ن) 102، تحریک انصاف 24 اور پیپلز پارٹی قومی اسمبلی کی 19 نشستوں پر کامیاب، غیر حتمی نتیجہ
قومی اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 102، پاکستان تحریک انصاف نے 25، پاکستان پیپلز پارٹی نے 19 ، جماعت اسلامی نے 2، ایم کیو ایم نے 12اور جمیعت علمائے اسلام (ف) نے 5 نشستیں حاصل کرلیں۔
این اے 1 پشاور:…
بلوچستان اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج
پی بی 4 کوئٹہ سے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے رضا محمد رضا 5801 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
پی بی 7 زیارت سے جمعیت علماء اسلام ف کے گل محمد دمڑ 9396 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
پی بی 9 پشین 2 سے جمعیت علمائے اسلام ف عبدالمالک…
الیکشن جیتنے کے لیے منفی ہتھکنڈوں کااستعمال دنیابھرمیں ہوتا ہے
کراچی: پاکستان کے سیاسی افق پر اپنی دیرینہ موجودگی کا اچانک احساس دلانے والے عمران خان جب اپنی ہنگامہ خیز انتخابی مہم کے عروج کے دوران زمیں بوس ہوئے تو گویا بھونچال آگیا۔ دوسری جانب مخالفین کے پیروں تلے سے زمین کھسک گئی تو چاہنے والوں کے…
الیکشن میں عوام کی بھرپورشرکت نے مستقبل تابناک بنادیا
اسلام آ باد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی حکومت اورپنجاب حکومت کیلیے کامیابی جبکہ تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا اورپیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے ساتھ ملکرسندھ حکومت کیلیے کامیابی دراصل ملک کے عوام کی جیت ہے، عوام کی بھرپورشرکت نے اس ملک کے…
پختونخوا:اتحادیوں کوشکست،مینڈیٹ تبدیلی کی روایت برقراررہی
پشاور: خیبرپختونخوا کے ووٹروں نے مسلسل تیسری مرتبہ اپنا مینڈیٹ تبدیل کرنے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایم ایم اے اور اے این پی و پیپلزپارٹی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو صوبے سے قومی و صوبائی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں جتوا کر قومی اسمبلی میں…
دہشت گردی بھی عوام کوپولنگ سے نہ روک سکی،صدر زرداری
کراچی: صدرزرداری نے الیکشن کے دن کراچی کے مختلف حصوں میں بم دھماکوںاورپرتشدد واقعات کی پرزورمذمت کی ہے جن کے نتیجے میں قیمتی جانوں کاضیاع ہوا۔ ہفتے کوصدارتی کیمپ آفس بلالول ہاؤس سے جاری بیان میں صدرنے کہاکہ انتخابات کے دن شدت پسندوں کی ایسی…
مغوی علی حیدر گیلانی کی ڈی آئی خان میں موجودگی کی اطلاعات
ملتان: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی کو تاحال برآمد نہیں کرایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کے تیسرے روز لاہور سے آنے والی تفتیشی ٹیمیں کارروائی میں مصروف رہیں۔ ایک اطلاع کے مطابق علی حیدر گیلانی کی ڈیرہ اسماعیل…
شفاف الیکشن کا وعدہ پورا کر دیا، اقتدار بغیر تاخیر منتقل کرینگے، نگراں وزیر اعظم
اسلام آ باد: وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے عام انتخابات میں بڑی تعداد میں لوگوں کے باہر آنے اور ووٹ کاسٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت آئین کے مطابق اقتدار عوام کے نمائندوں کو بغیر کسی تاخیر کے منتقل کر دے گی۔ وزیر…
نئی حکومت پاک افغان کشیدگی ختم کر سکتی ہے ، افغان ماہرین
اسلام آ باد / کابل: پاکستان میں انتخابات کو افغانستان کے حلقوں میں بھی خصوصی اہمیت دی جارہی ہے، نئی حکومت اور نئی پالیسیوں سے پاک افغان تعلقات میں بہتری کی توقع کی جارہی ہے۔ ہفتے کو عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات…