پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

پی پی1 راولپنڈی سے نواز لیگ کے راجا اشفاق سرور کامیاب ہوئے۔

پی پی 3 راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کے افتخار احمد وارثی 56583 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 9 راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے آصف محمود 29712 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 11 راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے راجہ راشد حفیظ 28752 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 16 اٹک 2 سے مسلم لیگ ن کے کرنل (ر) شجاع خانزادہ 34237 ووٹ کے ساتھ کامیاب قرار پائے۔

پی پی 17 اٹک سے مسلم لیگ ن کے محمد شاہویز خان 40677 ووٹ کے ساتھ کامیاب قرار پائے۔

پی پی 19 اٹک سے مسلم لیگ ن کے ظفر اقبال 37487 ووٹ کے ساتھ کامیاب قرار پائے۔

پی پی 20 چکوال ون سے مسلم لیگ ن کے چوہدری لیاقت علی خان 54312 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پی پی 24 جہلم 1 سے مسلم لیگ ن کے راجہ محمد اویس خان 38386 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پی پی 25 جہلم 2 سے مسلم لیگ ن کے مہر محمد فیاض 48510 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پی پی 29 سوگودھا سے مسلم لیگ ن کے غلام دستگیر لک 32790 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 35 سرگودھا سے آزاد امیدوار چوہدری فیصل فاروق چیمہ کامیاب ہوئے۔

پی پی 36 سرگودھا سے مسلم لیگ ن سے رانا منور حسین 38268 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 37 سے نواز لیگ کے صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی جیت گئے۔

پی پی 49 بھکر سے آزاد امیدوار غنفر عباس چھینہ 39341 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 50 بھکر سے آزاد امیدوار عامر عنایت خان شہانی 39421 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 57 فیصل آباد سے نواز لیگ کے جعفر علی کامیاب ہوئے۔

پی پی 65 فیصل آباد سے پیپلز پارٹی کے رہنما راجا ریاض الیکشن ہار گئے۔

پی پی 67 فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے چوہدری فقیر حسین ڈوگر 61490 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے

پی پی 68 فیصل آباد سے نواز لیگ کے شیخ اعجاز احمد کامیب ہوئے۔

پی پی 75 جھنگ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار امتیاز احمد لالی 54066 ووٹ لے کر کامیاب

پی پی 77 جھنگ سے آزاد امیدوار خرم سیال عباس 37317 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے

پی پی 82 جھنگ سے مسلم لیگ ن کے میاں محمد اعظم چیلہ سیال 37065 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 83 سے آزاد امیدوار محمد عون عباس 38013 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 84 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مسلم لیگ ن کے بلال اصغر وڑائچ 26402 ووٹ کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 86 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مسلم لیگ ن کے امجد علی جاوید 32309 ووٹ کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 87 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مسلم لیگ ن کے کرنل (ر) سردار محمد ایوب 52991 ووٹ کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 90 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مسلم لیگ ن کے میاں محمد رفیق 25316 ووٹ کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 91 گجرانوالہ سے مسلم لیگ ن کے عمران خالد بٹ 35037 کامیاب ہوئے۔

پی پی 93 گجرانوالہ سے مسلم لیگ ن کے چوہدری اشرف علی انصاری 47122 ووٹ کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 94 گوجرانوالہ 4 مسلم لیگ ن کے عبدالروف مغل 47707 ووٹ کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 97 گوجرانوالہ سے مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد اشرف 32560 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 100 گوجرانوالہ سے نواز لیگ کے چوہدری شمشاد 28954 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 102 گوجرانوالہ سے مسلم لیگ ن کے چوہدری رفاقت حسین گجر 30806 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 108 گجرات سے مسلم لیگ ن کے حیدر مہدی 31960 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 109 گجرات سے مسلم لیگ ن کے میجر (ر) معین نواز وڑائچ 39806 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 110 گجرات سے مسلم لیگ (ق) کے چوہدری مونس الٰہی51289 لے کر کامیاب، مسلم لیگ (ن) کے رضا علی وڑائچ 27811 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 116 منڈی بہاؤالدین سے مسلم لیگ ن کی حمیدہ وحید الدین 52712 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں ۔

پی پی 117 منڈی بہاؤالدین سے مسلم لیگ ن کے سید طارق یعقوب 25180 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 118 منڈی بہاؤالدین سے ق لیگ کے مونس الہیٰ جیت گئے۔

پی پی 121 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے رانا محمد اقبال پرناہ 75609 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی پی 124 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے رانا عبدالستار خان 60319 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی پی 130 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے محمد آصف باوجوہ 56535 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 132 نارووال سے مسلم لیگ ن کے اویس قاسم خان 45424 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 134 نارووال سے مسلم لیگ ن کے حنان خان 33494 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 135 نارووال سے مسلم لیگ ن کے خواجہ محمد وسیم 59329 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 136 نارووال سے مسلم لیگ ن کے شجاعت احمد خان 47456 وٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 145 لاہور سے مسلم لیگ ن کے محمد وحید گل 60358 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 146 لاہور سے مسلم لیگ ن کے ملک محمد وحید 42580 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 147 لاہور سے مسلم لیگ ن کے محسن لطیف 33193 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 148 لاہور سے تحریک انصاف کے میاں محمد اسلم اقبال 54893 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 151 لاہور سے تحریک انصاف کے میاں محمود الرشید 59300 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 156 لاہور سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری يسین 43479 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 157 لاہور سے مسلم لیگ ن کے محمد تجمل حسین 45953 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 168 شیخو پورہ کم ننکانہ صاحب سے آزاد امیدوار سے علی سلمان 23396 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 172 ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے ملک ذوالقرنین ڈوگر 29010 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 175 قصور سے مسلم لیگ ن کے محمدیعقوب ندیم سیٹھی 33340 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 178 قصور سے مسلم لیگ ن کے ملک احمد سعید خان 33901 وٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 181 قصور سے مسلم لیگ ن کے شیخ علاؤالدین 24827 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 182 قصور 8 سے مسلم لیگ ن کے محمد انور چوہدری 31774 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 183 قصور سے مسلم لیگ ق کے سردار محمد آصف نکئی 35054 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 186 اوکاڑہ سے مسلم لیگ ن کے جاوید علاؤالدین 35363 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 188 اوکاڑہ 4 سے مسلم لیگ (ن) کے چوہدری افتخار حسین چھچھر 45469 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی پی 190 اوکاڑہ 6 سے مسلم لیگ (ن) کے میاں محمد منیر 62101 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 191 اوکاڑہ سے مسلم لیگ ن کے میاں یاور زمان 44830 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 192 اوکاڑہ سے مسلم لیگ ن کے علی عباس کھوکر 41593 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 193 اوکاڑہ سے مسلم لیگ ن کے محمد معین وٹو 32109 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 195 سے تحریک انصاف کے جاوید اختر انصاری 16908 ووٹ کے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 198 ملتان سے مسلم لیگ ن کے پیر زادہ میاں شہزاد مقبول بھٹہ 32791 ووٹ کے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 200 ملتان سے مسلم لیگ ن کے شوکت حیات خان بوسن 26023 کامیاب ہوئے۔

پی پی 201 ملتان سے مسلم لیگ ن کے ملک مظہر عباس 19333 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 203 ملتان سے مسلم لیگ ن کے رانا طاہر بشیر 21378 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 205 ملتان سے مسلم لیگ ن کے مہدی عباس خان 9315 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 210 لودھراں سے آزاد امیدوار محمد صدیق خان بلوچ 32733 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 211 لودھراں سے آزاد امیدوار احمد خان بلوچ 32148 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 219 خانیوال 8 سے مسلم لیگ ن کے کرم داد واہلہ 46527 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 220 ساہیوال سے پاکستان مسلم لیگ ن کے پیرخضرحیات شاہ کھگہ 42700 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 223 سے مسلم لیگ ق کے محمد ارشد خان لودھی 31800 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 227 پاکپتن سے مسلم لیگ ن کے میاں عطا محمد مانیکا 48278 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 238 وہاڑی 7 سے مسلم لیگ (ن) کے محمد آصف منہیس 42021 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے.

پی پی 239 وہاڑی سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد جہانزیب خان کہچی 36232 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے.

پی پی 243 سے مسلم لیگ ن کے سردار ذولفقار علی خان کھوسہ 15271 ووٹ لے کر کامیاب۔

پی پی 249 سے آزاد امیدوار سردار نصراللہ خان 36322 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 250 راجن پور سے مسلم لیگ ن کے سردار عاطف حسین خان مزاری 54737 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 252 مظفر گڑہ سے مسلم لیگ ن کے طارق محمد گورمانی 20300 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 256 سے مسلم لیگ ن کے محمد عمران قریشی 29749 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 258 سے مسلم لیگ ن کے سید ہارون احمد 33024 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 260 مظفر گڑھ سے آزاد امیدوار سید محمد شبطین رضا 20730 ووٹ لے کر کیاب ہوئے۔

پی پی 261 مظفر گڑھ آزاد امیدوار عامر طلال گو پانگ 33196 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی پی 262 لیہ سے پاکستان تحریک انصاف کے عبدل مجید خان نیازی کامیاب ہوئے۔

پی پی 274 بہاولپور سے نواز لیگ کے محمد افضل گل کامیاب ہوئے۔

پی پی 278 سے مسلم لیگ ن کے شوکت علی لالیکا 39427 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 281 پہاولنگر سے نواز لیگ کے احسان الحق باجوا کامیاب ہوئے۔

پی پی 282 بہاولنگر سے نواز لیگ کے چوہدری زاہد اکرم کامیاب ہوئے۔

پی پی 288 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار سردار محمد نواز خان 20234 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 291 رحیم یار خان سے آزاد امیدوار مخدوم ہاشم جواں بخت 21091 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی پی 293 رحیم یار خان سے مسلم لیگ ن کے محمد عمر جعفر 29434 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

تبصرے بند ہیں.