براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

عاشقی ٹو کو ملنے والی پذیرائی سے بہت خوش ہوں، پراچی ڈیسائی

ممبئی: بھارتی اداکارہ پراچی ڈیسائی عاشقی ٹو سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ادیتہ رائے کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں، بالی ووڈ میں بہت ہی کم ایسی فلمیں بنتی ہیں جو عاشقی ٹو جیسی کامیابی حاصل کریں۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ عاشقی…
مزید پڑھ ...

دیپکا 180 کروڑ روپے کمانے والی واحد ہیروئن بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈ کون کا ایک اور اعزاز ایک سو اسی کروڑ روپے کمانے والی دو فلموں کی واحد ہیروئن بن گئی ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں معیار کی بجائے روپے کی اہمیت شاید بہت بڑھ گئی ہے اسی لیے ناقدین بھی ہنر کی بجائے پیسے میں…
مزید پڑھ ...

14ء میں فلم بناؤنگا، اسکرپٹ پر کام جاری ہے، جاوید شیخ

لاہور: اداکار وہدایتکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ 2014ء میں فلم بناؤنگا، جس کا پیپرورک مکمل کیا جارہا ہے۔ وہ گذشتہ روز سپرسینما شبستان میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔انھوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹ بھی بین الاقوامی معیار کا ہوگا جس کے میوزک اور…
مزید پڑھ ...

جمشید انصاری کی 8 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور: ٹی وی، فلم اور تھیٹر کے اداکار جمشید انصاری کی 8 ویں برسی آج منائی جائے گی۔ انھیں شہرت ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’انکل عرفی‘‘ سے ملی تھی ۔ انھوں نے ’’گھوڑا گھاس کھاتا ہے‘‘ ،’’ زیر زبر پیش‘‘ ، ’’ان کہی ‘‘ ، ’’تنہائیاں‘‘ اور ’’ہاف پلیٹ ‘‘…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے فلم انڈسٹری میں 25 سال مکمل

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں اپنے 25 سال مکمل کرلئے ہیں۔ سلمان خان نے اپنی فلمی کیریئر کا آغاز 22 اگست 1988 کو فلم ’’بیوی ہو تو ایسی‘‘ میں ریکھا اور فاروق ستار کے ساتھ معاون اداکار کے طور پر کیا سے کیا تاہم…
مزید پڑھ ...

سارہ لورین فیشن شومیں پرفارم کرنے کے لیے کراچی پہنچ گئیں

لاہور: ملٹی نیشنل کاسمیٹک برانڈ کے زیراہتمام ہونیوالے فیشن شومیں معروف اداکارہ سارہ لورین پرفارم کرنے کے لیے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ جہاں وہ شو میں پرفارمنس کے لیے ان دنوں ریہرسلز میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ شومیں اداکارہ ثنا سمیت ٹی وی کی معروف…
مزید پڑھ ...

کرینہ کی فلم ’’گوری تیرے پیار میں‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی فلم ’’گوری تیرے پیار میں‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے،اس فلم میں اداکارہ کرینہ کپور نوجوان بالی ووڈ اداکار عمران خان کے ساتھ لیڈنگ لیڈی رول میں جلوہ گرہونے کے لیے تیار ہیں ۔ فلم رواں سال کے…
مزید پڑھ ...

چنکی پانڈے نے فلم ’’آگ ہی آگ‘‘ میں بریکنگ پرفارمنس دی

کراچی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے 60سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے ہندی اور بنگلہ فلموں میں اپنی شناخت بنائی۔ انھوں نے ہندی فلموں میں بطور ولن اور ہیرو کردار ادا کیے ،ان کی فلموں میں کیے گئے کئی کردار بہت یاد گار تھے،ان کی کوشش رہی کہ وہ…
مزید پڑھ ...

نیئر اعجاز بھارتی فلم کے لیے اہم کردار میں سائن

لاہور: بالی ووڈ فلموں میں پاکستانی گلوکاروں کے بعد فنکاروںکی بھی ڈیمانڈ بڑھنے لگی۔ حال ہی میں ورسٹائل اداکار نیئر اعجاز کوبھارت کی کرناٹکہ فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکارو رائٹرحمایت خان نے اپنی پہلی ہندی فلم میں مرکزی کردار کے لیے سائن کیا…
مزید پڑھ ...

موسیقار کمال احمد کو شہرت فلم ’دیا اور طوفان‘ سے ملی

لاہور: کمال احمدکی بحثیت موسیقار ہدایتکار پرویز کی فلم’’ شنہشاہ جہانگیر‘‘ تھی جس کے ٹائیٹل رول میں سنتوش کمار نے ملکہ معظمہ نورجہاں کا رول صبحیہ خانم نے ادا کیا۔ کمال احمد کو شہرت رنگیلا کی پہلی ذاتی فلم ’دیا اور طوفان‘ سے حاصل ہوئی جس میں…
مزید پڑھ ...

فلم ریلیز کرنا چاہتا ہوں، سینما گھر دستیاب نہیں، اقبال کشمیری

لاہور: ہدایتکار اقبال کشمیری نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم ’’دیوداس‘‘ ریلیز کرنا چاہتے ہیں لیکن انھیں فلم کی نمائش کے لیے سینما گھر دستیاب نہیں ہیں۔ مجھے اپنی اس فلم کے ریلیز ہونے کا بہت افسوس ہے کیونکہ یہ ایک ڈریم پراجیکٹ تھا جب بھی فلم ریلیز…
مزید پڑھ ...

کراچی کی مسلمان خاتون نے بھارت میں منہ بولے ہندو بھائی کو راکھی باندھی

ممبئی: کراچی کی مسلمان خاتون نے بھارت میں منہ بولے ہندوبھائی کوراکھی باندھ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی خاتون شاہدہ خلیل کی خوشی کی کوئی انتہانہیں رہی جب اسے مدھیاپردیش کے علاقے ہارڈا میں ایک ہندوشخص کوراکھی باندھنے کیلیے کراچی سے…
مزید پڑھ ...