Latest National, International, Sports & Business News

ایرانی ایل پی جی کی اسمگلنگ کا انکشاف، کارروائی شروع

کراچی: پاکستانی مارکیٹ میں ایرانی اسمگل شدہ غیرمعیاری ایل پی جی کی بھرمار پر قابو پانے کے لیے ڈائریکٹریٹ جنرل آف کسٹمز انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن متحرک ہوگئی ہے اور ٹھوس معلومات کی بنیاد پر ایرانی ایل پی جی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈائون کا…

برآمدات میں 5.36 فیصد اضافے سے تجارتی خسارے میں کمی

اسلام آباد: ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات میں ہونے والے 5.36فیصد اضافے اور درآمدات میں 0.39فیصد کے معمولی اضافے…

9 ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات 421.121 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں

اسلام آباد: گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 22.79 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جولائی 2012 تا مارچ 2013 کے دوران 421.121 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں سیمنٹ…

ملک بھر میں اے ٹی ایم مشینوں کی تعداد 6 ہزار 232ہوگئی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مختلف بینکوں کی جانب سے نصب اے ٹی ایم مشینوں کی تعداد 6 ہزار 232 جبکہ آئن لائن بینک برانچز کی تعداد 9 ہزار 896 تک پہنچ چکی ہیں جو صارفین کو بینکنگ سہولیات…

تنخواہ دار طبقے کیلیے انکم ٹیکس حد6لاکھ کی جائے، سمیڈا

اسلام آباد: اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے مالی سال 2013-14 کی بجت تجاویز میں کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ کی قابل ٹیکس آمدنی کی حد کو 4لاکھ سے بڑھا کر 6لاکھ کیا جائے۔ جبکہ چھوٹی کمپنیوں پر عائد کارپوریٹ ٹیکس کی شرح…

کراچی: امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، معاشی سرگرمیاں مفلوج

کراچی: کراچی میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال نے معاشی سرگرمیوں کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے،  ایک ہفتے میں 3 روز ہڑتال اور باقی دن غیریقینی کی صورتحال نے معیشت کا بھٹہ بٹھادیا یومیہ اجرت پر کام کرنے والا طبقہ ہو یا تجارت اور صنعت ہر طرف…

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے منافع میں 4.7 فیصد کمی

کراچی: پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان سے 637.9ملین ڈالر کا منافع اپنے ملکوں کو منتقل کیا ہے۔ منافع کی منتقلی کی یہ مالیت گزشتہ  مالی سال کے اسی عرصے میں منتقل…

ہفتہ رفتہ، دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں کمی، مقامی بھاؤ 6600 روپے پر آگیا

اسلام آباد / کراچی: بھارت کی جانب سے نیشنل کاٹن  ریزروز سے روئی کی فروخت شروع ہونے اور چائنا کی جانب سے آئندہ چند روز تک کاٹن ریزروز سے روئی کی فروخت شروع ہونے کی اطلاعات کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں مندی کا…

پرویز مشرف فرار کیس؛ سیکریٹری داخلہ سے کل رپورٹ طلب

اسلام آ باد: ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف کارروائی سے متعلق سیکریٹری داخلہ سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے پرویز مشرف…

الیکشن کمیشن سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کیلئے کوشش کرے، سپریم کورٹ

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کے لیے کوشش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کیس نمٹا دیا ہے. چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے فیصلہ…