Latest National, International, Sports & Business News

صدر و وزیراعظم ہاوٴس میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی سفارش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی نے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں آٹھ ماہ کی اضافی وصولی روکنے کی سفارش اور کے ای ایس سی کو چھ سوپچاس میگاواٹ بجلی مکمل طور پر بند کرنے کی ہدایت کردی۔ کمیٹی نے ایوان صدر، وزیراعظم ہاوٴس…

براہ راست تقریروں پر الطاف حسین سے جواب طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی براہ راست تقریروں پر پابندی سے متعلق درخواست پر الطاف حسین پیمرا اور پی ٹی اے سے سات روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس خالد محمود خان کے روبرو تحریک انصاف لائیرز فورم کے صدر مہر فیاض…

میرپورخاص:گیسٹرو کی وباء نے تباہی مچادی

میرپورخاص: میرپورخاص ڈویڑن میں گیسٹرو کی وباء نے تباہی مچادی، ڈویڑن بھر میں چار سو سے زائد مریضوں کو مختلف اسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ میرپورخاص ڈویڑن میں سخت گرمی میں سول اسپتال میں بجلی کی اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے مریضوں کو بے حال…

پنجاب: شدید گرمی میں طویل لوڈشیدنگ، پانی بھی ناپید ہو گیا

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں جاری بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث پانی بھی اب ناپید ہوچکا ہے، آگ برساتی گرمی میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔آنے والی حکومت کے لیے بجلی بحران کے ساتھ پانی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانا…

سلو بھائی کی لولیا ونچر سے شادی کی تردی

ممبئی: سلمان خان کے والد نے تردید کی ہے کہ دبنگ خان نے رومانیہ کی ٹی وی اداکارہ لولیا ونچر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے ۔دبنگ خان کے والدسلیم خان کا کہنا ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے اور جس لڑکی کا تذکرہ کیا جارہا ہے ،وہ صرف سلمان خان کی دوست…

رنگیلا کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور: لالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار محمد سعید خان رنگیلا کی آٹھویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔رنگیلا یکم جنوری انیس سو سینتیس کو افغانستان میں پیدا ہوئے۔ ذریعہ معاش کی خاطر انہوں نے مصوری سیکھی اور پہلے پشاور پھر لاہور کا رخ کیا اور فلمی سائن بورڈ…

اسپاٹ فکسنگ:اسد رؤف چیمپیئنز ٹرافی پینل سے باہر

دبئی: آئی سی سی نے پاکستانی امپائر اسد رؤف کو چیمپیئنز ٹرافی پینل سے باہر کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کھ چھ سے تیئس جون تک لندن میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی کے امپائر پینل سے پاکستانی…

پی سی بی کی اسد رؤف کے معاملے سے اظہار لاتعلقی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ اسد رؤف نے بھارت میں آئی پی ایل میں امپائرنگ کی ہمارا کوئی تعلق نہیں اگر آئی سی سی نے کہا کہ تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری…

کاٹن فیوچرزکاکنٹریکٹ متعارف کرانے کی مخالفت

کراچی: کراچی کاٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں انٹرنیشنل کاٹن فیوچرزکنٹریکٹ معتارف کروانے کی شدید مخالفت کی ہے ۔کراچی کاٹن ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ اس فیصلے میں کپاس کی معیشت سے وابستہ ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں نہیں لیا…

گوادر بندرگاہ کو چین کے ساتھ ملانے کیلئے معاہدہ

اسلام آباد: گوادر بندرگاہ کو چین کے ساتھ ہوائی، زمینی اور ریل روٹ کے ذریعے ملانے کے لئے پاکستان اور چین کے درمیان معا ہد ے طے پاگیا۔ سکریٹری داخلہ جلیل عباس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چین نے مختلف شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،…