ارجن کپور اور ساشاآغا کی فلم”اورنگزیب”ریلیز کے لئے تیار
ممبئی …اپنی پہلی ہی فلم "عشق زادے"سے بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے فلمساز و ہدایتکار بونی کپور کے صاحبزادے ارجن کپور اور پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغاکی صاحبزادی ساشاآغاکی نئی فلم اورنگزیب ریلیز کے لیے تیار ہے ۔ارجن اور ساشا کی جوڑی…