آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کیلئے بھارت کے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

نئی دلی…آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لئے بھارت نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،گوتم گھنبیر اور یووراج سنگھ ڈراپ کردیئے گئے ،لندن مین ہونے والے ایونٹ کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم میں پانچ اسپیشلسٹ بیٹسمین شامل کئے گئے ہیں،جبکہ آل راوٴنڈر عرفان پٹھان ،کی واپسی ہوئی ہے ،آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی قیادت مہندراسنگھ دھونی کریں گے ،دیگر کھلاڑیوں میں شیکھر دھوون ،ویرات کوہلی ،سریش رائنا ،دنیش کارتھک ،مرلی وجے ،روہت شرما ،رویندرا جڈیجا،روی چندر ایشون ، عرفان پٹھان ،امیش یادیو ،بھونیشور کمار،اشانت شرما ،امیت مشرا اور ونے کمار شامل ہے ،ایونٹ کا افتتاحی میچ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان 6 جون کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.