لاہور:ریلوے انجنوں کی خریداری کا معاہدہ منسوخ
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ناقص ریلوے انجنوں کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کرنے کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت ستائیس جون کو تک ملتوی کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی ریلوے کے ڈائیریکٹر پریکیورمنٹ شہزاد عالم نے…