Latest National, International, Sports & Business News

پنجاب: شدید گرمی میں بجلی بھی غائب، شہری بلبلا اٹھے

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے سخت گرمی میں شہریوں کو بیحال کر رکھا ہے،کئی کئی گھنٹوں کی بجلی بندش سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔ اہلیان لاہور ان دنوں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عذاب میں مبتلا…

راولپنڈی، اسلام آباد: بعض علاقوں میں موبائل فون سروس بند

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے دورہ پاکستان کے موقع پرسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں ایک بار پھر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ راولپنڈی اسلام آباد کے بعض علاقوں میں دوسرے دن بھی موبائل فون سروس دوپہر ایک…

کوئٹہ: بم دھماکا، 10 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دس سکیورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد جاں بحق، تیرہ اہلکاروں سمیت انیس افراد زخمی ہو گئے۔ ریپڈ رسپانس گروپ کے اہلکار بس کے ذریعے ہیڈ کوارٹر سے ڈیوٹی کے لئے کوئٹہ آرہے تھے۔ بس…

سندھ: پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم کے بغیر حکومت سازی پر غور

کراچی: پیپلز پارٹی نے سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ کے بغیر ہی حکومت بنانے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ میں اکیلے ہی حکومت بنانے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر اٹھارہ رکنی کابینہ کی تشکیل پر غور کیا…

ایم کیو ایم کی پاکستان، لندن کی رابطہ کمیٹیاں تحلیل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹیاں تحلیل کر دیں۔ الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے کارکنان کی جانب سے کافی شکایات موصول ہونے پر دو روز قبل کراچی کی تنظیمی کمیٹی کو تحلیل کیا تھا جس کے…

وسطی کرم: جھڑپ، 2 اہلکار شہید، 15 شدت پسند ہلاک

پشاور: وسطی کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں کیپٹن سمیت دو سیکیورٹی اہلکار شہید اور اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں پندرہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ زرائع کے مطابق وسطی کرم ایجنسی کے علاقے پاڑہ چمکنی میں شدت…

کراچی: فائرنگ، پرتشدد واقعات، 5 افراد جاں بحق

کراچی: کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ سابق ایم پی اے سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں میوہ شاہ قبرستان کے قریب ندی سے تین دن پرانی لاش برآمد ہوئی۔ بلدیہ سیکٹر فور میں فائرنگ…

جھنگ : انتخابی دھاندلی کیخلاف متحدہ دینی محاذ کا دھرنا جاری

جھنگ: انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف جھنگ میں متحدہ دینی محاذ کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ این اے نواسی اور پی پی اٹھہتر میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروائی جائے ورنہ احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ کچہری چوک پر متحدہ…

1997 کی طرح پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چوری کیاگیا،امین فہیم

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ11مئی کے انتخابات میں1997کی طرح پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا، اب بھی ہم وہی کریں گے جو1997میں کیا تھا۔ سندھ میں وزارت اعلیٰ کا مطالبہ نہیں کیا ، سندھ حکومت کا حصہ بننے کیلیے ایم…

لاہور:خسرہ سے متاثرہ ایک اوربچہ جاں بحق،صوبے بھر میں تعداد 96 ہوگئی

لاہور: خسرہ سے متاثرہ ایک اوربچہ دم توڑگیا جس کے بعد صوبے بھر میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد 96 ہوگئی۔ محکمہ صحت کےویکسی نیشن کےتمام تردعوؤں کے باوجود خسرے کی وباپرقابونہیں پایاجاسکا، آج لاہور کے چلڈرن اسپتال میں خسرہ سےمتاثرہ 7 ماہ کا…