Latest National, International, Sports & Business News

پنجاب:خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 97 ہوگئی

لاہور: پنجاب میں خسرہ روز بروز تشویش ناک صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے۔چلڈرن اسپتال لاہور میں خسرہ سے متاثرہ سات ماہ کا بچہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پانچ ماہ کے دوران صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد ستانوے ہو چکی ہے۔چلڈرن اسپتال لاہور میں خسرہ کے…

سپریم کورٹ :توہین عدالت کانوٹس،وزیراعظم سے جواب طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نگران حکومت کی طرف سے اکیس وفاقی سیکرٹریوں کے تبادلے سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم سے توہین عدالت کے نوٹس پر کل تک جواب طلب کرلیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اکیس وفاقی…

لاہور:حلقہ پی پی 266 میں ری پولنگ کرانے پر جواب طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ پی پی دو سو چھیاسٹھ میں دوبارہ پولنگ کروانے سے متعلق دائر درخواست پر سولہ جون کو الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔درخواست گزار شفیق احمد کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ مسلم لیگ نون کے امیدوار…

پاکستان ،آئرلینڈ کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ڈبلن: پاکستان اورآئرلینڈ کے د رمیان دومیچزپرمشتمل سیریزکا پہلا ون ڈے آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔چیمپئینزٹرافی کی تیاری کیلئے شیڈول پاک آئرلینڈ سیریزکا پہلا ون ڈے آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ دوہزارسات میں گرین شرٹس کوشکست دینے والی…

گذشتہ سال پاک، بھارت تجارت میں 21 فیصد اضافہ ہوا

لاہور: گذشتہ سال پاک بھارت دوطرفہ تجارت اکیس فیصد اضافے سے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، انڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے تجارتی مراعات کا فائدہ پاکستان کو پہنچ رہا ہے، جس کے باعث دوطرفہ تجارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،…

خیرپور: کشیدگی پانچویں روز بھی برقرار، شہر میں کوفیو کا سماں

خیرپور: خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ میں پسندکی شادی پر دو قبائل میں شروع ہونے والی کشیدگی پانچویں روز بھی جاری ہے، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں، شہر میں کرفیو کا سماں ہے۔ ٹھری میرواہ میں پانچ روز قبل تصادم اس وقت شروع ہوا جب بیس…

مشرف پر غداری کا مقدمہ سے متعلق درخواستوں کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس جواد نے ریمارکس دیے ہیں کہ آرٹیکل سکس کے تحت غداری کی سزا موت یا عمر قید ہے،ٹرائل یا سزا کے بغیر مشرف کو مجرم یا سزا یافتہ نہیں کہا…

پاکستان، چین انرجی فنڈ قائم کرنے پر متفق

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان انرجی فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ دونوں ممالک نے تجارت کے فروغ کے لئے گوادر پورٹ سے چین کی سرحد تک پچیس سوکلو میٹر طویل شاہراہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چین کے وزیراعظم لی کی…

مسلح افواج کے سربراہان کی چینی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: مسلح افواج کے سربراہان کی چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات، دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں…

پاکستان کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایشیا اور بیرونی سطح پر دنیا کا اہم ترین ملک ہے، پاکستان کے ساتھ دوستی اور باہمی تعلقات کے نئے دور کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ لی کی چیانگ نے سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی…