Latest National, International, Sports & Business News

لوگ کہتے ہیں میں آئندہ وزیراعلیٰ سندھ ہوں، اویس مظفر

ٹھٹھہ: پیپلزپارٹی کے امیدوار اویس مظفر نے کہاہے کہ شیرازی برادران جو قبل ازیں یہاں سے منتخب ہوئے تھے، عوامی توقعات پر پورے نہیں اترے۔ ٹھٹھہ سے میں اور پیپلزپارٹی کے تمام امیدوار جیتیں گے جس کے بعد اسپتال اور سڑکوں سمیت تمام سہولیات کو بہتر…

تیراہ میں جھڑپ، 18 جنگجو ہلاک، 2 اہلکار شہید، میرانشاہ میں بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور / میرانشاہ / نوشہرہ: خیبرایجنسی کے علاقہ تیراہ میںسیکیورٹی فورسزنے کامیاب آپریشن کرکے عسکریت پسندوں کے 2 اہم ٹھکانوں کا کنٹرول سنبھال لیا ، جھڑپ 18 شدت پسند ہلاک ، 10 زخمی جبکہ 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ اے ایف پی کے…

ایمان علی انٹرنیشنل فیسٹیولز کیلیے بننے والی آرٹ فلم میں مرکزی کردار نبھائینگی

لاہور: پاکستان کی سپرماڈل اوراداکارہ ایمان علی بیرون ممالک منعقد ہونیوالے انٹرنیشنل فلم فیسٹیولزکے لیے بنائی جانیوالی آرٹ فلم میں مرکزی کرداراداکریں گی۔ فلم میں ایمان علی کے مد مقابل فہد مصطفی مرکزی کردارادا کررہے ہیںجب کہ دیگرفنکاروں میں…

کمزور بیٹنگ کو قدموں پر کھڑا کرنے کی کوشش شروع

ایبٹ آباد: قومی کرکٹ ٹیم کی کمزوربیٹنگ کو قدموں پر کھڑا کرنے کی کوشش شروع کردی گئی، تربیتی کیمپ کے دوسرے روز سابق کپتان جاوید میانداد پلیئرزکو سبق پڑھاتے رہے۔ مصباح الحق، ناصر جمشید، عمرامین اور اسد شفیق ان کی خاص توجہ کا مرکز بنے، ٹیل…

آئی پی ایل: دہلی ڈیر ڈیولز80 رنز پر ڈھیر، سن رائزرز کامیاب

حیدرآباد / دکن: آئی پی ایل میں دہلی ڈیرڈیولز کی ٹیم 80 رنزپر ڈھیر ہوگئی، سن رائزرز حیدرآباد نے81 رنز کا آسان ہدف صرف 13.5 اوورز میں 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ شیکھر دھون کو22 رنز پر بوتھا نے ایل بی ڈبلیو کیا، اشیش ریڈی (5) کو اشیش نہرا نے جادھیو…

سعید اجمل کی پاکستانی قیادت سنبھالنے میں عدم دلچسپی

کراچی: اسٹار آف اسپنر سعید اجمل نے مستقل میں قومی قیادت سنبھالنے میں عدم دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں صرف ایک عام پلیئر کے ناطے سے کھیل کر ہی کافی خوش ہوں،غیرملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے غیرضروری…

پاکستان 2 برس میں سونے میدان آباد ہونے کیلیے پُراعتماد

کراچی: پاکستان2برس میں سونے میدان آباد ہونے کیلیے پُراعتماد ہے،چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے یقین ظاہر کیاکہ انٹرنیشنل کرکٹ کی1،2 برس میں واپسی ہو جائے گی۔ ان کے مطابق حالات بڑی حد تک حالات بہتر ہوگئے ہیں، غیرملکی ٹیموں کے نہ آنے سے ملک میں…

پاکستانی قائد مستقبل میں چیمپئنز ٹرافی کے خاتمے سے مطمئن

کراچی: پاکستانی قائد مصباح الحق مستقبل میں چیمپئنز ٹرافی کے خاتمے سے مطمئن نظر آتے ہیں، ان کے مطابق یہ آئی سی سی کا اچھا فیصلہ ہے اور اس سے ورلڈ کپ کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔ مصباح کا کہنا ہے کہ میں پابندی کے شکار پلیئرز پرکوئی بات نہیں کرتا،…

کلے کورٹ ٹینس:بوائز انڈر 14 ٹائٹل امن عتیق نے جیت لیا

اسلام آباد: صبح نو کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 14 ٹائٹل امن عتیق نے جیت لیا، فاتح کھلاڑی نے فیصلہ کن معرکے میں محمد مزمل کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی جونیئر رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر موجود امن عتیق نے شاندار کھیل کا مظاہرہ…

ایشن اسکواش، عامر اطلس نے ٹائٹل جیتنے کا امکان روشن کرلیا

اسلام آباد: عامر اطلس خان نے ایشین اسکواش ٹائٹل جیتنے کا امکان روشن کرلیا، پاکستان نمبر ون کھلاڑی نے سیمی فائنل میں ملائیشین حریف اشرف آذان کو 3-0 سے زیر کیا. دوسرے میچ میں فرحان محبوب کو کویت کے عبداللہ نے شکست دے دی۔ ویمنز ٹائٹل کیلیے…