ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کو سی این جی نہ دینے کا فیصلہ واپس
اسلام آباد: حکومت نے ہزارسی سی سے زائد گاڑیوں کو سی این جی نہ فراہم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے، وزارت قانون حکام کہتے ہیں پابندی لگانے کیلئے پہلے قانون سازی کرنا پڑے گی۔ حکومت نے ہزارسی سی سے زائد گاڑیوں کو سی این جی نہ فراہم کرنے کا…