ایم کیو ایم کا مقصد نفرت پھیلانا نہیں ہے،الطاف
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کے قیام کا مقصد کسی علاقائی قومیت یا طبقے کے خلاف نفرت پھیلانا نہیں بلکہ محروم لوگوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کرنا ہے۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی ،…