Latest National, International, Sports & Business News

الیکشن کے دن سیکیورٹی میں کسر نہیں چھوڑینگے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے کہا ہے کہ الیکشن کے دن سیکیورٹی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ عوام ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشنوں میں ضرور جائیں۔ فوج پولنگ اسٹیشنوں کے اندر تعینات نہیں کی جائے گی۔مجھے امید ہے کہ تمام پاکستانی اپنے…

سانحہ کوئٹہ:لواحقین کو امدادی چیک فوری دیے جائیں، صدر زرداری

کراچی: صدرآصف علی زرداری نے سانحہ کوئٹہ میں جاںبحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو امدادی رقوم کے چیک نہ ملنے کی شکایات کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور وزارت خزانہ سے اس حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری…

جرمنی جانے والی 70 سالہ خاتون اسی جہاز میں واپس لاہور پہنچ گئی

لاہور…قومی ایئر لائن کا کمال کہیں یا کسی افسر کی غفلت اور نااہلی ،اسلام آباد سے فرینکفرٹ جانے والی 70 سالہ خاتون منزل پر اترنے کے بجائے لاہور پہنچ گئی ،70 سالہ بشریٰ بیگم 3 مئی کو اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 763 کے ذریعے فرینکفرٹ…

سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد… محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گندم اور کپاس کی کاشت کے بیشتر علاقوں میں بھی آئندہ…

شہباز شریف نے در خواست واپس لے لی،لاہور ہائیکورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

لاہور… لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی اپنے خلاف اشتہار نہ چلانے کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ،عدالت نے اشتہار نشرنہ کرنے کا عبوری حکم واپس لے لیاہے۔ اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ن لیگ پسپا ہو گئی ، ہم چاہتے ہیں کہ دودھ کا…

تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

اسلام آباد… تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیاردیدیا گیا ہے،،الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق پریزائیڈنگ افسر 10 سے 12 مئی میں تک اختیارات استعمال کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران پولنگ میں…

ثنااللہ کی موت کی اطلاع نہیں ملی، بھارت سے رابطے میں ہیں پاکستان

اسلام آباد…پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کا کہناہے کہ بھارت میں قید پاکستانی ثنااللہ کی موت کی اطلاع نہیں ملی،اس سلسلے میں بھارتی ہائی کمیشن سے رابطے میں ہیں اور مسلسل معلومات لے رہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی جیل میں…

فضل الرحمان نے زرداری سے مل کر پختونوں کا خون بہایا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چارسدہ اور مردان میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں اور پانچ سال تک زرداری کے ساتھ مل کر پختونوں کا خون بہایا۔عمران خان چارسدہ اور مردان…

توانائی کے شعبے کے لئے تمام تر منصوبہ بندی کر لی،نواز شریف

لاہور…مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی نے توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے ذریعے ہزاروں ملازمتیں اورمناسب نرخوں پر گیس اور بجلی فراہم کرنیکی منصوبہ بندی کر لی ہے،مسلم لیگ ن سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں نواز شریف کاکہنا…

صاف شفاف انتخابات فوج کی موجودگی میں ہی ممکن ہیں،منورحسن

کراچی…امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا کہ صاف شفاف انتخابات فوج کی موجودگی میں ہی ممکن ہیں،کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ کراچی میں اب بھی بہت سارے نوگوایریاز موجود ہیں اور انتخابات کا انعقاد مشکوک…