زراعت سمیت تمام شعبوں کیلیے یکساں ٹیکس نظام لایا جائے، صدر ایف پی سی سی آئی
لاہور: ایف پی سی سی آئی نے معاشرے کے تمام طبقات اور معیشت کے تمام شعبوں بشمول زراعت کے لیے منصفانہ اور مساویانہ ٹیکس نظام کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیراحمد ملک نے آئندہ بجٹ کے لیے فیڈریشن کی بجٹ تجاویز کے چیدہ چیدہ نکات…