ڈرون حملے کرنے سے پہلے مکمل تحقیقات کی جاتی ہے، جان کیری
ادیس ابابا: امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد یاگروہ پرڈرون حملہ دہشت گردی میں ملوث ہونےکی مکمل تحقیقات کےبعدہی کیا جاتاہے۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ادیس ابابا میں ایک یونیورسٹی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون…