وقت کے ساتھ پاکستان میں سوچنے کے اندازبدل گئے، حسینہ معین
کراچی: سینئر ڈرامہ نگارحسینہ معین نے کہاہے کہ وقت کے ساتھ پاکستان میں سوچنے کے اندازبھی تبدیل ہوئے ہیں اب جووقت کی ضرورت ہے اس اندازمیں نہ لکھاجائے تولوگ کام کوردکردیتے ہیں۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ…