Latest National, International, Sports & Business News

مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کو وزیراعظم نامزد کر دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا ہے۔  مسلم لیگ (ن) کی جانب نواز شریف کو وزیر اعظم نامزد کردیا گیا ہے تاہم اس کی حتمی منظوری پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی دے گی۔ واضح کہ یکم اپریل 1945 کو پیدا ہونے والے…

الطاف حسین نے ایم کیوایم کی نئی رابطہ کمیٹی کا اعلان کر دیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کےقائد الطاف حسین نے لندن اور پاکستان کے ڈپٹی کنوینرز سمیت 23 رکنی رابطہ کمیٹی کا اعلان کردیا۔ جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے محمد انور اور مصطفی عزیز آبادی…

مزید 18 آزاد اراکین کی شمولیت سے مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی ميں سادہ اکثریت حاصل کرلی

اسلام آباد: انتخابات میں کامیاب ہونے والے مزید 18 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی شمولیت اور مخصوص نشستیں ملنے سے مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ پنجاب سے 12، بلوچستان سے 4 ،سندھ اور خیبر پختونخوا سے ایک ایک رکن نے…

آم کی برآمد شروع، پہلی کھیپ مشرق وسطیٰ ویورپ روانہ

کراچی: وفاقی وزارت تجارت نے رواں سیزن جاپان میں پاکستانی آم کی پروموشن کے لیے خصوصی ایونٹ منعقد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وفاقی سیکریٹری وزارت تجارت منیر قریشی نے ہفتہ کو آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل امپورٹرز ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس…

گیس کی پیداوار بڑھی، لوڈشیڈنگ بلا جواز ہے، سی این جی اسٹیشن اونرز ایسوسی ایشن

کراچی: ملک میں گزشتہ ڈھائی سال کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار67 کروڑ کیوبک فٹ بڑھنے کے باوجود سی این جی انڈسٹری کو گیس لوڈمنیجمنٹ پروگرام کے تحت یومیہ اربوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ آل پاکستان سی این جی اسٹیشن اونرز ایسوسی ایشن کے…

ٹرانسپورٹرز اور بڑے کاشتکاروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز پیش

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹرانسپورٹرز، بڑے کاشتکاروں، ہول سیلرز، بینکرز اور انشورنس ایجنٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویزدیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کی طرح ریئل اسٹیٹ پر کیپٹل گین…

مارکیٹنگ کمپنیوں نےحکومتی منظوری کےبغیرہی ایل پی جی 15 روپےکلومہنگی کردی

مارکیٹنگ کمپنیوں نےحکومتی منظوری کےبغیرہی ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپےکلواضافہ کردیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق آئندہ چند روز میں بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 50 سے 60 ڈالر فی ٹن کمی…

پاکستان اور افغانستان میں ڈرون حملوے،عراق جنگ کے جرم میں بش، اوباما اور بلیئر کیخلاف مقدمہ چلایا…

ماسکو: ممتاز امریکی اسکالر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ 2003ء میں عراق پرحملے، پاکستان، افغانستان میں ڈرون حملوں اور عرب ریاستوں میں شورش برپا کرنے پر امریکی صدار باراک اوباما، سابق صدر جارج بش اور سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئرکیخلاف عالمی…

برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز حملے تیز

لندن: لندن کے مشرقی علاقے وولچ میں بدھ کو ایک برطانوی فوجی ڈرمر کے قتل کے بعد برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فیتھ میٹررز نامی چیرٹی کے ڈائریکٹر فیاض مغل نے بتایا ہے کہ گذشتہ بدھ کو ایک…

برطانیہ کے بعد فرانس میں بھی ایک فوجی کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا گیا

پیرس میں ایک شخص نے گشت کرنے والے فوجی پر چاقو سے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا، واقعے کے بعد پولیس نے حملہ آور کی تلاش شروع کردی ہے۔ لندن میں دو سیاہ فام مسلمانوں کی جانب سے ایک برطانوی فوجی کے قتل کے بعد فرانس میں بھی اسی نوعیت کا واقعہ…