پشاور: بم دھماکا،2 افراد جاں بحق،17 زخمی
پشاور: پشاور گلبہار امامیہ کالونی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور سترہ زخمی ہوگئے، پولیس زرائع کے مطابق پشاور کے علاقے گل بہار امامیہ کالونی میں امام بارگاہ کے باہر موٹر سائیکل میں نصب بم ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا…