برطانیہ: فوج نے ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا ٹینک تیار کرلیا
لندن: برطانیہ کی فوج نے ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا ٹینک تیار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی فوج کا تیار کیا گیا 30 ٹن وزنی ٹینک ریموٹ کنڑول سے چلایا جاتا ہے۔ ٹینک کو مستقبل کے ہتھیاروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ ٹینک کانکریٹ کی…