سحری، افطاری اور تراویح کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، وزیراطلاعات پرویزرشید
لاہور: وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں سحری، افطاری اور تراویح کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کو…