ممبئی حملہ کیس : 4گواہان کوسفری اخراجات دینے کاحکم
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے کالعدم لشکر طیبہ کے سربراہ ذکی الرحمن لکھوی سمیت گرفتار 7 ملزمان کے خلاف ممبئی حملہ سازش کیس کی سماعت20جولائی تک ملتوی کر دی۔ مقدمے کے4اہم ترین گواہان سی آئی ڈی کراچی کے…