Latest National, International, Sports & Business News

بولیویا کے صدر نے امریکی سفارتخانہ بند کرنے کی دھمکی دیدی

لاپاز: بولیویا کے صدر ایوومورے لیزنے دھمکی دی ہے کہ ان کے طیارے کو یورپی فضائی حدودمیں داخلے سے روکنے پروہ اپنے ملک میں امریکی سفارتخانے کوبند کرسکتے ہیں۔ ایوومورے لیزنے الزام لگایاہے کہ امریکانے یورپی ممالک پر دبائو ڈالاکہ ان کے طیارے کو یورپی فضائی حدود سے راستہ نہ دیا جائے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انھوں نے کہاکہ امریکی سفارتخانہ بند کرتے ہوئے ان کے ہاتھ ہرگزنہیں کانپیں گے۔ انھوں نے کہاکہ ہم خودمختار ہیں اور ہمارے ہاں امریکاسے بہترسیاسی وجمہوری اقدار موجودہیں

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.