کراچی : منگھوپیر میں رینجرز کا آپریشن ، خودکش بمبار سمیت 11 افراد گرفتار
کراچی: رینجرز نے منگھوپیر سلطان آباد میں آپریشن کرکے ایک خود کش بمبار سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی شہر میں جاری بد امنی کے باعث قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی کاروائیاں جاری ہیں ، آج بھی رینجرز نے منگھو پیر سلطان آباد میں جرائم…