Latest National, International, Sports & Business News

لندن میں فلم

لندن: لندن میں ہوا فلم “پیسیفک رم “کا شاندار پریمئر،، جس میں فلمی ستاروں کی شرکت نے لگا دئیے چار چاند،، فلم کی کہانی ہے ایک ربوٹ اور ایلینز کی، جس میں زمین پر ہونے والی انسانوں اورفضائی مخلوق کے درمیان جنگ کے بارے میں دکھایا گیا ہے۔ فلم پیسیفک رم بارہ جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.